مجاہدین حماس: قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآں ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ’حماس‘ کے عسکری شعبے القسام بریگیڈز کی جنرل ملٹری کونسل کے رکن اور غزہ بریگیڈ کے کمانڈر عزالدین الحداد نے الجزیرہ ٹی وی چینل اپنے ایک نادرِ روزگار انٹرویو میں ’طوفان الاقصیٰ‘ کے حوالے سےنہایت چشم کشا تفصیلات پیش کیں اورمختلف اسرار…
Category: اہم خبریں
آسام اسمبلی میں تقریباً 90 سال بعد’’نماز کا وقفہ‘‘ ختم کردیا گیا
آسام 23فروری( ایجنسیز)آسام کی ہمنتا حکومت نے اسمبلی میں ‘نماز کے لیے وقفے’ کی دہائیوں پرانی روایت کو ختم کر دیا ہے۔ حالانکہ یہ فیصلہ گزشتہ سال اگست کے مہینے میں لیا گیا تھا لیکن بجٹ اجلاس کے دوران اس پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔ آسام حکومت کے اس فیصلے کے بعد بڑے پیمانے…
سلمان رشدی کا حملہ آور مجرم قرار
واشنگٹن:23فروری(ایجنسیز)متنازعہ مصنف سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کو امریکی عدالت نے قتل کی کوشش کے جرم میں مجرم قرار دے دیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کے خلاف نیویارک کی عدالت میں مقدمہ شروع ہوا تھا۔ لبنانی نژاد امریکی…
تلنگانہ: زیر تعمیر سرنگ کی چھت گرنے سے 8 پھنسے؛ ریسکیو آپریشن جاری
تلنگانہ،23فروری(ایجنسیز)گرنے کا واقعہ سرنگ کے اندر تقریباً 14 کلومیٹر دور ہوا، جس کی کل لمبائی 44 کلومیٹر ہے۔ واقعے کے وقت جائے وقوعہ پر 51 کے قریب کارکن موجود تھے لیکن 43 کے قریب بحفاظت باہر نکل آئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح حیدرآباد سے تقریباً 120 کلومیٹر دور تلنگانہ کے ناگرکرنول…
کورونا کے بعد کیا ’ایچ ایم پی وی‘ وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے؟
چین،23فروری(ایجنسیز)چین کے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کے محققین نے چمگادڑوں میں ایک نئے کورونا وائرس کی نشاندہی کی ہے۔ یہ کووڈ-19 کے لیے ذمہ دار وائرس سے ملتا جلتا ہے۔ یہ وائرس انسانوں میں نہیں پایا گیا اور صرف لیبارٹری میں دریافت ہوا تھا۔ سائنس دانوں نے جرنل سیل میں بتایا کہ ایچ کے…
آر بی آئی کے سابق گورنر شکتی کانت داس وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری مقرر
نیودہلی،23فروری( ایجنسیز)ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر شکتی کانتا داس کو وزیر اعظم نریندر مودی کا ‘پرنسپل سکریٹری -2’ مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت کے ایک سرکلر میں کہا گیا ہے، "کابینہ کی تقرری کمیٹی نے شری شکتی کانت داس، آئی اے ایس (ریٹائرڈ) کو وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اتراکھنڈ یونیفارم سول کوڈ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا
نئی دہلی: 21 فروری 2025آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک اہم اقدام کے طور پر اتراکھنڈ یونیفارم سول کوڈ کو نینی تال ہائی کورٹ میں چیلینج کردیا۔ بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ بورڈ نے اپنے پٹیشن میں دعوی کیا کہ ریاست کا یوسی…
تاریخِ فلسطین: میرا ماضی میرے استقبال کی تفسیر ہے
تاریخِ فلسطین: میرا ماضی میرے استقبال کی تفسیر ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان نیتن یاہو کی موجودگی میں پیش کردہ ٹرمپ کا مذموم منصوبہ دراصل غزہ میں دونوں کی مشترکہ شکست کا اعتراف ہے۔ ان دونوں نے ساری دنیا کے سامنے بلا واسطہ طور پر یہ تسلیم کرلیا کہ لاکھ تباہی و بربادی کے باوجود نہ…
جمشید پور القاعدہ مقدمہ: مولانا عبدالرحمن کٹکی اور دیگر ملزمین کے مقدمہ میں فریقین کی بحث مکمل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی نے دو ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی
جمشید پور القاعدہ مقدمہ. مولانا عبدالرحمن کٹکی اور دیگر ملزمین کے مقدمہ میں فریقین کی بحث مکمل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی نے دو ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی جمشید پور 21/ فروری( پریس ریلیز)مشہور عالم دین مولانا عبدالرحمن کٹکی اور دیگر ملزمین کے خلاف جمشید پور…
ڈاکٹر عمار رضوی کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات ،محمود آباد کو ضلع اور سیتاپور کو کمشنری بنانے کا مطالبہ
ڈاکٹر عمار رضوی کی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات محمود آباد کو ضلع اور سیتاپور کو کمشنری بنانے کا مطالبہ لکھنؤ/دہلی (پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری) – سینئر بی جے پی لیڈر اور سابق کارگزار وزیر اعلیٰ، اتر پردیش ڈاکٹر عمار رضوی نے دہلی میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ان کی رہائش گاہ…










