ناگپور ،15فروری (ایجنسیز) چیف جسٹس آف انڈیا سی جے آئی سنجیو کھنہ نے ہفتہ کو کہا کہ تمام تنازعات عدالتوں اور قانونی چارہ جوئی کے لیے موزوں نہیں ہیں۔ انہوں نے ثالثی کو تنازعات کے حل کا ایک موثر طریقہ قرار دیا۔ آپ کو بتا دیں کہ چیف جسٹس ناگپور میں مہاراشٹر نیشنل لا یونیورسٹی…
Category: اہم خبریں
اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں جمعیۃ علماء کے وکیل کی دلیل: یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی صوبائی حکومت کے دائرہ اختیارمیں نہیں
نئی دہلی، 14فروری (ایجنسیز) اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کیخلاف جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے داخل کی گئی اہم پٹیشن میں آج سینئرایڈوکیٹ کپل سبل اوروکیل آن ریکارڈفضیل احمد ایوبی اتراکھنڈہائی کورٹ کی اس خصوصی بینچ کے سامنے پیش ہوئے جو چیف جسٹس جی نریندر اور جسٹس آلوک مہراپرمشتمل ہے۔ کپل سبل…
میری ذاتی آزادی اور حقوق کی خلاف ورزی کو بند کیا جائے: میرواعظ
سری نگر، 14فروری (ایجنسیز)کشمیر کے میرواعظ عمر فاروق نے جنہیں حکام نے ایک بار پھر اپنی رہائش گاہ میں نظر بند کرکے ان کی منصبی اور مذہبی سرگرمیوں پر قدغن عائد کی ہے ،نے کہا ہے کہ یہ بات قابلِ مذمت ہے کہ مجھے بار بار جمعہ کے دن جامع مسجد جانے سے روکا جا…
پی ایم مودی نے دورۂ امریکہ کوانتہائی نتیجہ خیز قرار دیا. کہا: تعلیم ، تجارت سے لیکر ٹیکنالوجی اور خلاء تک،تمام مسائل پر ہوئی بات
واشنگٹن؍نئی ہلی ، 14فروری (ایجنسیزا )پی ایم مودی امریکہ دورہ مکمل کرچکے ہیں اور واپس دہلی کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔ امریکہ میں انہوں نے دوطرفہ مذاکرات کے علاوہ کئی میٹنگ کی اور متعدد معاہدوں پر دستخط بھی کئے۔ امریکہ دورہ کو انہوں نے انتہائی نتیجہ خیز دورہ قرار دیا ہے۔ اس دورے کے سلسلے میں…
امریکہ بدرہندوستانی شہری کا طیارہ محو پرواز،آج امرتسر میں لینڈنگ
نئی دہلی، 14فروری (ایجنسیز ) امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں سے بھرا ایک اور طیارہ آج ہفتے کو امرتسر پہنچ رہا ہے۔ طیارے میں 119 افراد سوار ہوں گے۔ان میں سے 67 پنجاب کے رہنے والے ہیں۔ طیارے کی آمد کی اطلاع کے بعد امرتسر میں انٹیلی جنس ایجنسیاں الرٹ ہو گئی…
مہاکمبھ بھگدڑکے متعلق لب کشائی کا ’گناہ‘: غازی پور کے ممبرپارلیمنٹ افضال انصاری کیخلاف مقدمہ درج
غازی پور، 14فروری (ایجنسیز )یوپی کے غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے حال ہی میں مہا کمبھ کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ اس سلسلے میں شادی آباد پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کوآپریٹیو بینک کے سابق…
دنیا بھر کی جیلوں میں دس ہزار سے زائد ہندوستانی جیلوں میں بند ہیں: مرکز
نئی دہلی، 14فروری (ایجنسیز ) مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ 10,152 ہندوستانی شہری دُنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں بند ہیں۔ ان میں زیر سماعت اور سزا یافتہ قیدی دونوں شامل ہیں۔ ہندوستانی شہریوں کی سب سے زیادہ تعداد، 2,633، سعودی عرب کی جیلوں میں بند ہے۔ جبکہ امریکی جیلوں میں صرف 169…
ورشپ ایکٹ معاملہ، ایم پی اقراحسن کی سپریم کورٹ میں عرضی دائر
نئی دہلی ،14فروری (ایجنسیز ) یوپی کے کیرانہ سے سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا چودھری کیلئے راحت کی خبر ہے ۔ سپریم کورٹ نے کیرانہ سے ایس پی ایم پی اقرا چودھری کی پٹیشن کو عبادت گاہوں کے قانون کی حمایت میں پہلے سے دائر دیگر درخواستوں کے ساتھ جوڑنے کی اجازت دے…
فحش تبصرہ میں پھنسے یوٹیوبر رنویر الٰہ آبادیہ سپریم کورٹ پہنچے
نئی دہلی ، 14فروری (ایجنسیز )معروف یوٹیوبر رنویر الٰہ آبادیہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اوریوٹیوب شو میں فحش ریمارکس کے سلسلے میں پیشگی ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ رنویر نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ ان کیخلاف مختلف ریاستوں میں درج تمام ایف آئی آرز کو ایک ساتھ منسلک کیا…
راجیہ سبھا میں جے پی سی رپورٹ پر زبردست ہنگامہ آرائی
نئی دہلی،13فروری (ایجنسیز) راجیہ سبھا میں جمعرات کو اس وقت کافی ہنگامہ ہوا جب وقف بل پر جے پی سی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ صدر کا پیغام پڑھنے کی اجازت نہ ملنے پر اسپیکر جگ دیپ دھن کھر کافی ناراض نظر آئے اور انہوں نے ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی۔ 10 منٹ بعد…










