مودی چلے امریکہ اور فرانس ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی پردھان منتری کم اور پرچار منتری زیادہ ہیں۔ انتخاب کے آتے ہی وہ بچے کی مانند مچل جاتے ہیں ۔ پورے تن من دھن سے انتخابی مہم میں مصروف رہنے کے بعد آرام کرنے کے لیے سرکاری خرچ پر غیر ملکی دورے پر…
Category: اہم خبریں
سورت: ہندو خاتون کی جائداد مسلمان نے خریدی،مگر کلکٹر پراپرٹی سیل کردی
سورت: ہندو خاتون کی جائداد مسلمان نے خریدی،مگر کلکٹر پراپرٹی سیل کردی سورت،10فروری (ایجنسیز) ضلع مجسٹریٹ نے حال ہی میں پرانے شہر کے صلابت پورہ علاقے میں ایک پراپرٹی کو سیل کر دیا ہے۔ اس کے مالک ہندو عورت نے اسے ایک مسلمان عورت کو بیچ دیاتھا۔ ضلع کلکٹر نے اسے ڈسٹربڈ ایریاز ایکٹ کی…
کشی نگر میں مبینہ طور پر غیرقانونی تعمیر مسجد پرچلا سرکاری بلڈوزر
کشی نگر میں مبینہ طور پر غیرقانونی تعمیر مسجد پرچلا سرکاری بلڈوزر کشی نگر،9فروری (ایجنسیز ) یوپی کے کشی نگر میں مدنی مسجد پر بلڈوزر چلا دیا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق یہ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم کے بعد کیا گیا ہے۔درحقیقت مسجد کا کچھ حصہ سرکاری زمین پر بنایا گیا تھا…
روہنگیا پناہ گزینوں کو اسکولوں میں داخلہ اور اسپتالوں میں علاج کی عرضی پرآج سماعت
نئی دہلی ،9فروری (ایجنسیز) قومی راجدھانی دہلی میں رہ رہے روہنگیا پناہ گزینوں کو سرکاری اسکولوں اور اسپتالوں تک رسائی دیے جانے کے حوالے سے ایک عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔ ایک این جی او کی جانب سے داخل کی گئی مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) میں سپریم کورٹ سے…
تلنگانہ: مرکزی وزیر مسلمانوں کو اوبی سی ریزرویشن دینے کے مخالف
حیدرآباد،9فروری (ایجنسیز ) مرکزی وزیر بندی سنجے کمار نے تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی طرف سے کرائے گئے ذات کے سروے میں پسماندہ طبقات کے ساتھ مسلمانوں کو بھی پسماندہ طبقے کے زمرے میں شامل کرنے پر اعتراض ظاہر کیا۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بندی سنجے کمار نے الزام لگایا کہ اس اقدام سے…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بیف بریانی نوٹس پر ہنگامہ
علی گڑھ،9فروری (ایجنسیز) ملک کے سب سے باوقار تعلیمی اداروں میں سے ایک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں ایک نوٹس کو لے کر ہنگامہ ہوگیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نوٹس میں بیف بریانی کا لفظ استعمال کیا گیا تھا، جسے دیکھ کر ہندو طلباء برہم ہوگئے اور زبردست ہنگامہ کیا۔…
پریاگ راج سنگم اسٹیشن پورنیما سے پہلے بند، جانئے اس فیصلے کے پیچھے کیا رہی وجہ
پریاگ راج،9فروری (ایجنسیز) پریاگ راج مہا کمبھ میں عقیدتمندوں کی بڑی بھیڑ جمع ہے۔ شدید رش کی وجہ سے پریاگ راج سنگم اسٹیشن کو اتوار (9 فروری) کی دوپہر 1.30 بجے سے بند کر دیا گیا ہے۔ ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے نہانے کے تہواروں پر پہلے بھی بند کیا جاتا رہا ہے۔ 12…
التجامفتی کو حراست میں لیا گیا، محبوبہ مفتی کا دعویٰ
التجامفتی کو حراست میں لیا گیا، محبوبہ مفتی کا دعویٰ سری نگر ،9فروری (ایجنسیز ) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما التجا مفتی نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ انہیں جموں کے سرکٹ ہاؤس میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ سب جموں و کشمیر پولیس نے ان کی پریس کانفرنس کو…
کانگریس کا مقصد جیتنا نہیں ؛بلکہ عام آدمی پارٹی کوہرانا تھا:امانت اللہ خان
نئی دہلی،9فروری (ایجنسیز) دہلی اسمبلی انتخابات میں اوکھلا سیٹ سے جیتنے والے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما امانت اللہ خان نے پارٹی کی شکست کے لیے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخابات میں کانگریس پارٹی کا ایک ہی مقصد تھا اور وہ تھا عام آدمی پارٹی…
دہلی میں کانگریس نے صفر کی لگائی ہیٹ ٹرک، 67 سیٹوں پر ضمانت ہوئی ضبط
نئی دہلی،9فروری (ایجنسیز) ملک کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس مسلسل تیسری بار دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی۔ انتخابی نتائج آنے سے قبل کانگریس 2025 کے دہلی میں بہتر کارکردگی کا دعویٰ کر رہی تھی، لیکن اس الیکشن میں بھی اسے ایک بھی سیٹ نہیں مل سکی۔ تاہم 2020 میں ہونے…










