دہلی :6فروری( ایجنسیز) 2025 کے دہلی انتخابات کے ایگزٹ پولز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہونے کی پیش قیاسی کی گئی اور تیسری بار اقتدار سنبھالنے والی عام آدمی پارٹی کی امیدوں پر پانی پھرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دہلی اسمبلی میں 70 سیٹیں ہیں۔ لہذا، اکثریت کےلئے 36 حلقوں…
Category: اہم خبریں
امریکہ بدر کئے گئے 104 غیر قانونی ہندوستانیوں کی ’گھر واپسی‘
نئی دہلی ،5فروری (ایجنسیز ) غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کی پہلی کھیپ امریکی سی-147 طیارے کے ذریعے ہندوستان پہنچ گئی ہے۔ اس طیارے میں 104 ہندوستانی سوار ہیں۔ امریکہ سے 100 سے زیادہ جلاوطن ہندوستانی تارکین وطن کو لے کر ایک فوجی طیارہ بدھ کی سہ پہر امرتسر کے سری گرو رام داس جی…
حیدرآباد میں کروڑوں کی منشیات برآمد، تین غیر ملکی گرفتار
حیدرآباد ،5فروری (ایجنسیز) حیدرآباد کے نارکوٹکس انفورسمنٹ ونگ اور پولیس نے مشترکہ طور پر تلنگانہ میں منشیات کی اسمگلنگ کیخلاف بڑی کارروائی کی ہے۔اس مشترکہ کارروائی میں منشیات کی سمگلنگ میں ملوث تین غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے 1 کلو 300 گرام ایم ڈی ایم اے بھی قبضے میں لے…
برقعہ پہن کر تضحیک کی نیت سے ہندو تقریب میں ’رقص شرر‘، دو نوجوان گرفتار
پٹنہ ؍بیگوسرائے ،5فروری (ایجنسیز) بہار کے بیگوسرائے میں سرسوتی پوجا کے دوران برقعہ پہن کر ڈانس کرنے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دو نوجوان برقع پہن کر بھوجپوری گانے کے گانے پر ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس معاملہ میں بیگوسرائے پولیس نے فوری طور پر…
دہلی اسمبلی انتخابات: تمام مسلم اکثریتی حلقوں میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ،8فروری کے نتائج پر نظریں مرکوز
دہلی اسمبلی انتخابات: تمام مسلم اکثریتی حلقوں میں ریکارڈ توڑ ووٹنگ،8فروری کے نتائج پر نظریں مرکوز نئی دہلی ،5فروری (ایجنسیز ) دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ اب ختم ہو چکی ہے۔ اس بار انتخابات میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان سیدھا مقابلہ بتایا جا…
یو اے پی اے کی دفعات کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر عدالت عظمیٰ کا سماعت سے انکار
نئی دہلی،4فروری (ایجنسیز)سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یعنی یو اے پی اے کی دفعات کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اس معاملے کی پہلے ہائی کورٹ میں سماعت کی جائے۔ ان درخواستوں میں یو اے پی…
مہاکمبھ بھگدڑ واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے : ہیما مالنی
نئی دہلی،4فروری (ایجنسیز) متھرا سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی نے اتر پردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ کے دوران بھگدڑ میں 30 لوگوں کی موت پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ اتنا بڑا نہیں تھا جتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ہیما مالنی نے…
راج ناتھ سنگھ کا راہل گاندھی پرجوابی حملہ،راہل گاندھی کے بیان کو جھوٹا قرار دیا
نئی دہلی،4فروری (ایجنسیز)لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر کو بحث کے دوران کہا تھا کہ چین ہماری زمین کے 4000 مربع کلومیٹر پر بیٹھا ہے۔ راہل گاندھی کے اس دعوے پر اب وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے راہل کے بیان کو جھوٹا قرار دیا…
مہا کمبھ میں اب پاکستانی ہندوشردھالوبھی لگائیں گے ڈبکی
مہا کمبھ میں اب پاکستانی ہندوشردھالوبھی لگائیں گے ڈبکی نئی دہلی،4فروری (ایجنسیز) پریاگ راج میں مہا کمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان اور بیرون ملک سے کروڑوں لوگوں نے گنگا میں مقدس ڈبکی لگایا ہے۔ اب پاکستانی بھی کمبھ میں نہائیں گے۔ کراچی میں شری پنچ مکھی ہنومان مندر کے سربراہ مہنت شری…
اعظم خان کی مشکلات میں ہوا اضافہ
اعظم خان کی مشکلات میں ہوا اضافہ ،4فروری (آئی این ایس انڈیا) سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان، جو ایس پی کے دور حکومت میں 18 سال قبل پاپڑ فیکٹری کو بلڈوز کرنے اور بھتہ مانگنے کے الزام میں سیتا پور جیل میں بند ہیں، کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ عدالت نے…










