وقف ترمیمی بل: کرایہ داروں کے حقوق پر جے پی سی کا اظہار تشویش نئی دہلی،4فروری (ایجنسیز) وقف ترمیمی بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے برسوں سے وقف املاک میں رہنے والے کرایہ داروں کے حقوق سے متعلق اپنی رپورٹ میں ایک بڑی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے صفحہ نمبر 407 اور 408…
Category: اہم خبریں
اب گجرات میں بھی یکساں سول کوڈ کے نفاذکیلئے کمیٹی تشکیل
اب گجرات میں بھی یکساں سول کوڈ کے نفاذکیلئے کمیٹی تشکیل احمدآباد،4فروری (ایجنسیز) گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کا کہنا ہے کہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار کرنے اور قانون بنانے کے لیے سپریم کورٹ کی ریٹائرڈ جج رنجنا دیسائی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔…
دہلی اسمبلی انتخابات: انتخابی تشہیر ختم، 5 فروری کو ہوگئی رئے دہی ، 8 فروری کو آئے گا نتیجہ
نئی دہلی ، 3فروری (ایجنسیز) دہلی اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں جاری ہیں، لیکن انتخابی تشہیر کا عمل 3 فروری کی شام 6 بجے ختم ہو گیا۔ اب کوئی بھی پارٹی سڑکوں پر یا پھر جلسہ عام منعقد کر انتخابی تشہیر نہیں کر پائے گی۔ اب سبھی کو ووٹنگ کے لیے 5 فروری اور نتائج کے…
طلباء کی بیرون ملک منتقلی میں تقلیل کیلئے میڈیکل سیٹوں میں کیا گیا اضافہ
نئی دہلی ،3فروری (ایجنسیز)اگلے سال میڈیکل کالجوں میں 10,000 اضافی نشستیں پیدا کرنے کے مرکزی بجٹ میں حکومت کے اعلان کا تعلیمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز نے خیرمقدم کیا ہے، اور کہا ہے کہ اس اقدام سے میڈیکل کے طلبا کے دوسرے ممالک میں جاکر تعلیم حاصل کرنے میں کمی آئے گی۔ طلباء کو ایڈجسٹ…
کانپور سرکاری بلڈوزر چلا، عید گاہ میں نصب شامیانہ دیکھ کر میئر سیخ پا . ایس پی کونسلر عقیل شانو نے شامیانے کو ہٹانے کیلئے میئر سے مانگا وقت
کانپور ،3فروری (ایجنسیز) کانپور میونسپل کارپوریشن کے ساتھ ساتھ پورے اتر پردیش میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات کیخلاف بلڈوزر کارروائی پھر سے شروع ہو گئی ہے۔ در اصل یکم فروری کو کانپور کی میئر پرملا پانڈے بابو پوروا کے بگئی عیدگاہ علاقے میں مبینہ غیر قانونی بستی کو منہدم کرنے بلڈوزر لے کر پہنچ گئیں۔…
پریاگ راج مہا کمبھ بھگدڑ: سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت سے کیاانکار
نئی دہلی،3فروری (ایجنسیز)اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں کروڑوں لوگ مسلسل آ رہے ہیں، اور ڈبکی لگا رہے ہیں۔ لیکن یہ معاملہ اس وقت سے گرم ہو گیا ہے جب مونی اماوسیہ کے دن بھگدڑ سے 30 عقیدتمندوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی…
معروف سیاستداں بابا صدیقی قتل کیس میں بڑا انکشاف
ممبئی ،3فروری (ایجنسیز)معروف سیاستداں بابا صدیقی قتل کیس سے متعلق نیا راز سامنے آگیا۔ بابا صدیقی کے قتل کی منصوبہ بندی کا فائنل راونڈ نوی ممبئی کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوا۔ انمول بشنوئی بھی ویڈیو کال کے ذریعے اس میٹنگ سے جڑے تھے۔ این سی پی لیڈر بابا صدیقی قتل کیس میں ممبئی کرائم…
وی وی آئی پی لوگوں کو کمبھ جیسے پروگراموں سے پرہیزکرنا چاہئے: ششی تھرور
نئی دہلی،3فروری (ایجنسیز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ششی تھرور نے اتوار کو دعوی کیا کہ وی وی آئی پی کو کمبھ جیسے پروگراموں میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔ جے پور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ وی وی آئی پی سہولیات حاصل کر سکتے تھے لیکن انہوں…
ٹیکساس ریاست میں اہم سرکاری فیصلہ : سرکاری ڈیوائس میں ڈیپ سیک سمیت دیگر چینی اپیس کے استعمال پر پابندی
ٹیکساس ریاست میں اہم سرکاری فیصلہ : سرکاری ڈیوائس میں ڈیپ سیک سمیت دیگر چینی اپیس کے استعمال پر پابندی نیویارک،3فروری (ایجنسیز) امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں سرکاری ڈیوائسز میں چینی مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشن ‘ڈیپ سیک’ سمیت دیگر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست…
وقف ترمیمی بل: آج لوک سبھا میں جے پی سی کی رپورٹ ہوگی پیش ، ہنگامہ آرائی کا خدشہ
وقف ترمیمی بل: آج لوک سبھا میں جے پی سی کی رپورٹ ہوگی پیش ، ہنگامہ آرائی کا خدشہ نئی دہلی ،2فروری (ایجنسیز ) وقف ترمیمی بل 2024 پر جے پی سی کی رپورٹ لوک سبھا میں پیش کی جائے گی۔ کل یعنی پیر کے روز وقف ترمیمی بل سے متعلق تشکیل دی گئی مشترکہ…










