نئی دہلی،7فروری (ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مہاراشٹر انتخابات میں دھاندلی کا دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں ہمارے ووٹ کم نہیں ہوئے ہیں، بلکہ بی جے پی کے ووٹ بڑھے ہیں۔ راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا کہ مہاراشٹرا میں گزشتہ 5 سالوں میں 32 لاکھ ووٹروں کا اضافہ…
Category: اہم خبریں
توہین عدالت کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ جانے کو کہا
توہین عدالت کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ جانے کو کہا نئی دہلی،7فروری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو سنبھل کے عہدیداروں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا اور عرضی گزار کو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا۔ درحقیقت درخواست میں دعویٰ کیا گیا…
اوقاف ملکیت کے تحفظ میں تمام قانونی طریقۂ کاراختیار کئے جائیں گے:جماعت اسلامی
نئی دہلی ،7فروری (ایجنسیز) جماعت اسلامی ہند کے مرکز، نئی دہلی میں منعقدہ کانفرنس میں صحافیوں کو خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ جماعت اسلامی ہند کی ماہانہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ ہم وقف ترمیمی بل 2024…
ٹرمپ مودی کے اچھے دوست ہیں ، پھر یہ کیا ہوا؟ فوجی طیارے سے ہندوستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے پر پرینکا گاندھی کا سوال
نئی دہلی،7فروری (ایجنسیز) امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں کی ملک بدر کئے جانے پر اپوزیشن لیڈران برہم ہیں۔ اس معاملے پر پرینکا گاندھی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ایک خصوصی انٹرویو لیا، جس میں انہوں نے پی ایم ر مودی اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تعلقات پر…
سپانے الیکشن کمیشن کو بھیجا کفن، اکھلیش یادو کا طنز،الیکشن کمیشن مردہ ہوگیا
نئی دہلی،7فروری (ایجنسیز) سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کونشانے پرلیا ہے۔ ملکی پورمیں ووٹنگ کے بعد اکھلیش یادو نے جمعرات کوکہا کہ الیکشن کمیشن مرچکا ہے۔ ہمیں سفید کپڑا بھینٹ کرنا پڑے گا۔ اس بیان کے بعد اکھلیش یادو سماجوادی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ ایک ’کفن‘ جس پرالیکشن کمیشن…
امریکہ سے غیرقانونی ہندوستانی مہاجرین کی امریکہ بدری: ہماری توجہ غیر قانونی امیگریشن انڈسٹری کیخلاف سخت کارروائی کرنے پر:جے شنکر
امریکہ سے غیرقانونی ہندوستانی مہاجرین کی امریکہ بدری: ہماری توجہ غیر قانونی امیگریشن انڈسٹری کیخلاف سخت کارروائی کرنے پر:جے شنکر نئی دہلی،7فروری (ایجنسیز) امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم امریکہ بدر کئے گئے ہندوستانی شہریوں پر راجیہ سبھا میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایک بیان دیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ…
غیرقانونی ہندوستانی مہاجرین کی امریکہ بدری : حکومت ہندمحفوظ مہاجرت کے لئے قانون سازی میں مصروف
غیرقانونی ہندوستانی مہاجرین کی امریکہ بدری : حکومت ہندمحفوظ مہاجرت کے لئے قانون سازی میں مصروف نئی دہلی،7فروری (ایجنسیز) اس وقت حزب اختلاف امریکہ سے 104 غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کی امریکی بدری پر حکومت پر حملہ آور ہے۔ دریں اثنا حکومت نے کہا ہے کہ وہ محفوظ اور منظم ہجرت کو یقینی بنانے…
سرکاری زمین یا وقف جائیداد؟ جے پی سی کی رپورٹ میں بڑا دعویٰ
سرکاری زمین یا وقف جائیداد؟ جے پی سی کی رپورٹ میں بڑا دعویٰ نئی دہلی،7فروری (ایجنسیز) وقف کے نام پر سرکاری زمینوں پر مبینہ طور پر قبضہ کرنے میں ایودھیا، شاہجہاں پور، رام پور، جونپور اور بریلی اضلاع ریاست میں سب سے آگے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک اضلاع میں وقف بورڈ دو ہزار…
ہندوسماج کو متحد ہوکر رہنا چاہئے، موہن بھاگوت کی اپیل
ہندوسماج کو متحد ہوکر رہنا چاہئے، موہن بھاگوت کی اپیل کوزی کوڈ،7فروری (ایجنسیز) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے بدھ کے روز کہا کہ ہندو سماج صرف اسی صورت میں ترقی کرسکتا ہے جب وہ متحد ہو۔ انہوں نے تمام ہندؤں کو ایک جیسا سلوک کرنے پر زور دیا، خواہ ان کی ذات، علاقہ…
سعودی عرب فلسطین میں نسلی تطہیر کیخلاف عالمی موقف کی قیادت کرے گا: ترکی الفیصل
سعودی عرب فلسطین میں نسلی تطہیر کیخلاف عالمی موقف کی قیادت کرے گا: ترکی الفیصل ریاض،7فروری (ایجنسیز) سعودی عرب نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے مملکت کا موقف اٹل، ثابت قدم اور غیر متزلزل ہے۔ سعودی عرب نے زور دیا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ…










