بنگلہ دیش کا سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے حامیوں کیخلاف ’آپریشن ڈیول ہنٹ‘ ڈھاکہ،9فروری (ایجنسیز) بنگلہ دیش نے مفرور زیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حامیوں کیخلاف اتوار کو ’آپریشن ڈیول ہنٹ‘ شروع کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ…
Category: اہم خبریں
امانت اللہ خان نے اوکھلا اسمبلی سیٹ پر لگائی ہیٹ ٹرک
نئی دہلی،8فروری (ایجنسیز) دہلی الیکشن کے نتائج کے درمیان اوکھلا سیٹ کے نتائج پر بہت سی نظریں لگی ہوئی تھیں۔ اب یہاں سے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے امیدوار امانت اللہ خان جیت گئے ہیں۔ انہیں 88,943 ووٹ ملے ہیں۔ وہیں بی جے پی کے منیش چودھری 65,304 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر…
دوسرے شوہر سے بھی بیوی کفالت کی حقدار،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
نئی دہلی،8فروری (ایجنسیز ) سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ایک عورت سی آر پی سی کی دفعہ 125 کے تحت اپنے دوسرے شوہر سے کفالت کی حقدار ہوگی، چاہے اس کی پچھلی شادی اب بھی قانونی ہو۔ جسٹس بی وی ناگارتھنا اور ستیش چندر شرما کی بنچ نے کہا کہ…
پاکسو ایکٹ: الزامات واپس لینے کے باوجود مقدمہ قائم رہے گا: ہائی کورٹ
پاکسو ایکٹ: الزامات واپس لینے کے باوجود مقدمہ قائم رہے گا: ہائی کورٹ کوچی،8فروری (ایجنسیز) کیرالہ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر عصمت دری کے سنگین الزامات یاپاکسو ایکٹ کے تحت کسی معاملے میں پہلی نظر میں سچ ثابت ہوتے ہیں، تو متأثرہ کی جانب سے کیس کو بند کرنے کی درخواست کو ترجیح…
دہلی اسمبلی نتائج پر بھاجپا کے تمام بڑے لیڈران نے دہلی عوام کا ادا کیا شکریہ
دہلی اسمبلی نتائج پر بھاجپا کے تمام بڑے لیڈران نے دہلی عوام کا ادا کیا شکریہ نئی دہلی ،8فروری (الہلال میڈیا) دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سمیت کئی لیڈروں نے بی جے پی کارکنوں اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ خیال رہے…
27 سال کے بعددہلی سرکار میں بھاجپا کی واپسی،عام آدمی پارٹی کو جھٹکا
27 سال کے بعددہلی سرکار میں بھاجپا کی واپسی،عام آدمی پارٹی کو جھٹکا نئی دہلی ،8فروری (ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر بھارتیہ جنتا پارٹی کا ’کمل‘ کھل گیا ہے،27سال بعد ملک کی راجدھانی میں بی جے پی کی حکومت بنے گی کیونکہ عام آدمی پارٹی کو اسمبلی انتخابات…
الاسکا میں لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ ملا ، پائلٹ سمیت تمام افراد ہلاک
الاسکا میں لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ ملا ، پائلٹ سمیت تمام افراد ہلاک نیویارک، 8فروری (ایجنسیز ) امریکی ریاست الاسکا میں کوسٹ گارڈز کو گزشتہ روز تقریباً شام چار بجے لاپتہ ہو جانے والے طیارے کا ملبہ جمعے کو مل گیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ طیارے…
وقف کی حفاظت – سماج کی سلامتی کے عنوان سے 8تا 25فروری وقف ترمیمی بل کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا ملک گیر احتجاجی مہم کا اعلان
نئی دہلی ۔8فروری (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری فیصل عز الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ” وقف کی حفاظت۔ سماج کی سلامتی ـ”کے عنوان سے وقف ترمیمی بل کے خلاف ایس ڈی پی آئی8فروری تا 25فروری 2025 ملک گیر احتجاجی مہم چلانے کا…
دہلی ہائی کورٹ نے انجینئر رشیدکی پیرول حراست پر فیصلہ رکھا محفوظ
دہلی ہائی کورٹ نے انجینئر رشیدکی پیرول حراست پر فیصلہ رکھا محفوظ نئی دہلی ،7فروری (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے جموں و کشمیرمیں مبینہ ٹیرر فنڈنگ کیس کے ملزم اور بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشیدکی پیرول تحویل کے مطالبے پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس وکاس مہاجن کی بنچ 11 فروری کو…
مہاراشٹر اسمبلی انتخاب میں مبینہ بے ضابطگی کا الزام. الیکشن کمیشن نے کہا:ہم ان الزامات کا تحریری جواب دیں گے
نئی دہلی،7فروری (ایجنسیز) کانگریس رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے آج ایم وی اے لیڈران کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر مہاراشٹر میں ہوئے اسمبلی انتخاب پر کئی طرح کے سوالات اٹھائے۔ انھوں نے الیکشن کمیشن پر انگلی اٹھائی اور کچھ حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے بتایا کہ انتخاب…










