نئی دہلی،11فروری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے گئو کشی کے شبہ میں (موب لنچنگ) ہجومی تشدد سے متعلق ایک درخواست سننے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ وہ پہلے ہی بھیڑ کے تشدد پر تفصیلی احکامات جاری کر چکی ہے اور ملک بھر میں پیش آنے والے ہر واقعے کی نگرانی کرنا اس…
Category: اہم خبریں
پنجاب میں ایسا ماڈل بنائیں گے جسے پورا ملک دیکھے گا:بھگونت مان
نئی دہلی،11فروری (ایجنسیز) پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے کہا ہے کہ وہ پنجاب کو ایک ایسا ماڈل ریاست بنائیں گے جسے پورا ملک دیکھے گا۔ ان کا یہ بیان دہلی میں ایک اہم ملاقات کے بعد آیا، جس میں وہ اور پنجاب کے دیگر رہنماؤں نے عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند…
سپریم کورٹ نے سزائے موت پانے والے قیدی کو دی بریت
سپریم کورٹ نے سزائے موت پانے والے قیدی کو دی بریت نئی دہلی ،11فروری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اتر پردیش پولیس کی تحقیقات پر تنقید کرتے ہوئے موت کی سزا پانے والے ایک شخص کو بری کردیا۔ عدالت نے 2012 میں اپنے بھائی، بھابھی اور ان کے چار بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں…
لندن جانے سے پریاگ راج کا ایئر ٹکٹ ہے مہنگا
لندن جانے سے پریاگ راج کا ایئر ٹکٹ ہے مہنگا نئی دہلی،11فروری (ایجنسیز) الٰہ آباد کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کا سفر اب دہلی سے لندن کے سفر سے زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔ جہاں دہلی سے لندن کی پروازیں پریاگ راج سے 30 فیصد سستی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پریاگ راج…
ای وی ایم ڈیٹا کو محفوظ رکھا جائے، الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا حکم
ای وی ایم ڈیٹا کو محفوظ رکھا جائے، الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا حکم نئی دہلی،11فروری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے انتخابات کے بعد ای وی ایم کی تصدیق کی درخواست پر الیکشن کمیشن (ای سی آئی) سے جواب طلب کیا ہے۔الیکشن کمیشن سے الیکشن کے بعد برن میموری اور ای وی ایم کے مائیکرو…
45 کروڑ عقیدت مندوں نے سنگم میں اشنان کیا،یوگی کا دعویٰ
45 کروڑ عقیدت مندوں نے سنگم میں اشنان کیا،یوگی کا دعویٰ لکھنؤ،11فروری (ایجنسیز) پنڈت دین دیال اپادھیائے کی برسی کے موقع پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے خیالات کو بیان کیا۔ اس موقع پر سی ایم یوگی نے کہا کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کے انتودیا…
اب برطانیہ سے بھی غیر قانونی مہاجرین ’ملک بدری‘ کے شکار
اب برطانیہ سے بھی غیر قانونی مہاجرین ’ملک بدری‘ کے شکار لندن ،10فروری (ایجنسیز ) امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے مقیم بیرون ملکی افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی سختی کے بعد ہندوستان سمیت کئی ممالک کے غیر قانونی مہاجرین کو ملک بدر کردیاگیا ہے۔ لیکن امریکہ…
پی ایم مودی امریکہ -فرانس کے چار روزہ غیر ملکی دورے پر روانہ
پی ایم مودی امریکہ -فرانس کے چار روزہ غیر ملکی دورے پر روانہ نئی دہلی،10فروری (ایجنسیز) پی ایم مودی پیر کو قومی دارالحکومت دہلی سے فرانس اور امریکہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوئے۔ فرانسیسی صدر میکرون کی دعوت پر وزیر اعظم نریندر مودی 10 سے 12 فروری تک فرانس میں ہوں گے، جہاں…
سپریم کورٹ نے عمران پرتاپ گڑھی کی گرفتاری پر پابندی برقرار
نئی دہلی،10فروری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کی گرفتاری پر روک برقرار رکھی ہے۔ کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے گجرات پولیس کی طرف سے پڑھی گئی نظم کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ جسٹس ابھے ایس اوکا کی…
ہم سب نے دباؤ ڈالاتو حکومت نے وائناڈ لینڈ سلائیڈ کو آفت قرار دیا: پرینکا گاندھی
ہم سب نے دباؤ ڈالاتو حکومت نے وائناڈ لینڈ سلائیڈ کو آفت قرار دیا: پرینکا گاندھی وائناڈ،10فروری (ایجنسیز) پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ مرکزی حکومت نے وائناڈ لینڈ سلائیڈنگ کو آفت قرار دینا قبول کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اور اسمبلی میں ہم سب اور آپ سب کے دباؤ کا نتیجہ ہے…










