تروچی ۔22فروری(پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادرمحی الدین نے تروچی میں منعقد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈین یونین مسلم لیگ اتراکھنڈ میں متعارف کرائے گئے یونیفارم سول کوڈ کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرے گی اوردونوں…
Category: اہم خبریں
ٹرمپ کا دھماکا خیز بیان ، توپوں کا رخ یوکرین کے صدر کی طرف ہو گیا
امریکہ،20فروری( ایجنسیز)ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودی میری زیلنسکی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔منگل کی شام پام بیچ میں اپنے فارم ہاؤس پر ایک پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے زیلنسکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ یوکرین کے…
سرچ انجن کی دنیا میں ایک نیا انقلاب: ‘پرپلیکسٹی اے آئی ‘ کا ظہور: گُوگل کے لئے خطرے کی گھنٹی؟
سرچ انجن کی دنیا میں ایک نیا انقلاب: ‘پرپلیکسٹی اے آئی ‘ کا ظہور: گُوگل کے لئے خطرے کی گھنٹی؟ ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ،مہاراشٹر) ————— انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں، گوگل ایک ایسا نام بن چکا ہے جو سرچنگ کا مترادف ہے۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے تک، اس سرچ انجن نے بے…
تمام یرغمالوں کی رہائی کی ڈیڈ لائن، اسرائیل کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اب کیا کرے گا
واشنگٹن ،16فروری (ایجنسیز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ سے تمام یرغمالوں کی ایک ساتھ رہائی کی ڈیڈ لائن کے بعد اب اسرائیل کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کیا کرے گا۔صدر ٹرمپ نے ہفتے کو سماجی رابطے کی سائٹ’ ٹروتھ سوشل’ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس نے…
امیر قطر 17سے18 فروری کوکریں گے ہندوستان کا دورہ
نئی د ہلی ،15فروری (ایجنسیز) قطر کے امیرہندوستان کے دورے پر آرہے ہیں۔ ان کا دورہ 17-18 فروری کو ہوگا۔ قطر کے امیرجو ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں،پی ایم مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ وہ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کریں گے۔امیر قطر کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد…
مہاراشٹرمیں لو جہاد کے خلاف قانون، 7 رکنی کمیٹی قائم
ممبئی ،15فروری (ایجنسیز) مہاراشٹر کی مہاوتی حکومت ریاست میں لو جہاد کے معاملات کے خلاف قانون لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کی قیادت والی ریاستی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کے ماتحت سات رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔یہ کمیٹی لو جہاد کے معاملات سے متعلق قانونی اور…
لو جہاد کا قانون آئین کے خلاف، شخصی آزادی پر حملہ: ابو اعظمی
ممبئی،15فروری (ایجنسیز) مہاراشٹر حکومت لو جہاد اور مذہب کی تبدیلی کیخلاف سخت قانون لانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ریاستی حکومت کا ماننا ہے کہ اس قانون کے ذریعے لوگوں کومبینہ ’ لو جہاد‘ کے نام پر ہونے والے مظالم سے بچایا جائے گا۔ سماج وادی پارٹی کی مہاراشٹر یونٹ کے صدر اور ایم ایل…
دہلی کے جامع مسجد میٹرو اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی ،15فروری (ایجنسیز) دہلی میٹرو کے اندر ہنگامہ آرائی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اس کے بعد میٹرو کے اندر حفاظتی انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں لوگ ایگزٹ گیٹ سے چھلانگ لگاتے، شور مچاتے اور ہنگامہ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا…
سنبھل تشدد کے مبینہ 74 ملزمان کے پوسٹرآویزاں، شناخت پر انعام کا اعلان
سنبھل،15فروری (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں 24 نومبر کو جامع مسجد کے اطراف میں ہونے والے تشدد کے بعد پولیس نے تشدد میں مبینہ طور پر ملوث 74 افراد کی شناخت کے لیے ان کے پوسٹر مسجد کی دیواروں پر چسپاں کر دیے ہیں۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جو بھی ان…
خواجہ غریب نواز ؒکی بارگاہ میں معروف صنعتکار گوتم اڈانی کی حاضری
اجمیر ،15فروری (ایجنسیز) ملک کے مشہور صنعتکار گوتم اڈانی ہفتہ کو اپنی اہلیہ کے ساتھ سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ اجمیر پہنچے اور خواجہ غریب نواز کے مزار پر جبین نیاز خم کی ۔ چادر اور عقیدت کے پھول چڑھاکر ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کی۔ اس دوران درگاہ…










