تلنگانہ میں مستقل امن کیلئے نفرت انگیز تقاریر کے خلاف قانون ضروری فرقہ پرستوں کے ناپاک عزائم سے امن وامان کو خطرہ۔ مولانا حافظ پیر شبیر احمدصدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا بیان حیدرآباد(۱۱؍ جون2025ء) صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ مولانا حافظ پیر شبیر احمد نے گزشتہ چند مہینوں سے ریاست تلنگانہ میں تہواروں کے موقوں پر…
Category: حیدرآباد
تلنگانہ کابینہ میں ریونت ریڈی نے مزیدتین اضافی وزراء کا اضافہ کیا۔
حیدرآباد: 9جون(ایجنسیز) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے اتوار کے روز اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے تین نئے وزیروں کو شامل کر لیا۔ جی ویویک وینکٹسوامی، ادلوری لکشمن کمار اور واکیتی سری ہری نے راج بھون میں وزیر کے طور پر حلف لیا۔ ان سے حلف ریاست کے گورنر جشنو دیو ورما…
حج کی سعادت اللہ تعالی کی عظیم الشاننعمت – حجاج کرام کو دلی مبارکباد-
حج کی سعادت اللہ تعالی کی عظیم الشاننعمت – حجاج کرام کو دلی مبارکباد- فلسطین اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں- مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ کا بیان حیدراباد 6 جون ( الہلال میڈیا) امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین…
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سنتوش نگر کارپوریٹر محمد مظفر حسین کا انتقال. جماعت اور مقامی عوام میں صدمے کی لہر ،
حیدرآباد، 5 جون (الہلال میڈیا) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے کارپوریٹر جناب محمد مظفر حسین جو حیدرآباد میں سنتوش نگر ڈویژن کی نمائندگی کررہے ہیں، بدھ 4 جون کی رات دیر گئے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 55 برس تھی۔ قبل ازیں دن میں جناب مظفر حسین نے گریٹر…
اُردو اکیڈمی جدہ کا گیارہواں سہ ماہی پروگرام. تمثیلی مشاعرہ
اُردو اکیڈمی جدہ کا گیارہواں سہ ماہی پروگرام اورتمثیلی مشاعرہ اُردو اور سی بی ایس سی امتحانات میں امتیازی کامیاب طلبہ کی پذیرائی اورچیئرمین انٹرنیشنل انڈین اسکول جدہ کو تہنیت جدہ- سعودی عرب 2_ جون (نظام الدین غوری کی رپورٹ) اردواکیڈمی جدہ کے زیرِاہتمام انٹرنیشنل انڈین اسکول جدہ (گرلزسکشن) میں شاندارپیمانہ پر بہت ہی کامیاب…
کتاب ’’دنیا کے دوبھائی اور دین کے دو بھائی حضرت یوسف ؒو حضرت شریف ؒ ‘‘منظرعام پر
کتاب ’’دنیا کے دوبھائی اور دین کے دو بھائی حضرت یوسف ؒو حضرت شریف ؒ ‘‘منظرعام پر حیدرآبادیکم جون(راست) حیدرآباد دکن کے مشہور بزرگ مقدس ہستیوں حضرت یوسف صاحبؒ وحضرت شریف صاحب ؒ کے حالات زندگی وکرامات پر کتاب ’’دنیا کے دوبھائی اور دین کے دو بھائی حضرت یوسف ؒ وحضرت شریفؒ ‘‘ منظرعام پرآچکی…
آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے احتجاجی دھرنا . مرد و خواتین اور بزرگوں و جوانوں سے شرکت کا مطالبہ
آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے احتجاجی دھرنا مرد و خواتین اور بزرگوں و جوانوں سے شرکت کا مطالبہ حیدرآباد،31مئی،(ایجنسیز)وقف کی حفاظت ہماری مذہبی ذمہ داری اور دستور کی حفاظت قومی ذمہ داری ہے، الحمد للہ ملک کے مسلمان پورے جوش و خروش کے ساتھ اس قانون کے خلاف آواز بلند…
یاقوت پورہ میں اتوار کو جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام جلسہ سیرت سیدنا حضرت ابراھیمؑ
یاقوت پورہ میں اتوار کو جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام جلسہ سیرت سیدنا حضرت ابراھیمؑ عامتہ المسلمین (مرد وخواتین) سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل حٰیدرآباد،30مئی(پریس نوٹ) جماعت اسلامی ہند یا قوت پوره و ریاست نگر کے زیراہتمام یکم جون 2025ء بروز اتوار صبح 10:30 تا 12:30 بجے دن بمقام سعید وِلا فنکشن ہال…
نفرت پھیلانے اورگستاخیاں کرنے والوں کے خلاف حکومت سے سخت اقدامات کرنے کا مطالبہ : مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء کا بیان
نفرت پھیلانے اورگستاخیاںکرنے والوںکے خلاف حکومت سے سخت اقدامات کرنے کا مطالبہ ۔ نبی رحمت ﷺ کے شان اقدس میں گستاخی ناقابل برداشت۔ مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء کا بیان حیدرآباد ( 27؍ مئی 2025ء ) حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ نے اپنے ایک صحافتی بیان…
نظام آباد جمعیتہ علماء ہند کی ممبر سازی ۲۰۲۵ءمہم کاآغاز . مکہ مسجد نظام آباد میں مسلمانوں کی کثیر تعداد رکنیت حاصل کی
نظام آباد جمعیتہ علماء ہند کی ممبر سازی ۲۰۲۵ءمہم کاآغاز . مکہ مسجد نظام آباد میں مسلمانوں کی کثیر تعداد رکنیت حاصل کی نظام آباد،16مئی(الہلال میڈیا)زیر قیادت حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی (صدر جمعیتہ علماء ہند )زیر سرپرستی حافظ پیر شبیر احمد صاحب (صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ) زیر نگرانی حضرت مولانا سید سمیع اللہ…









