امریکی عہدیدارنے غزہ سے متعلق نیتن یاھو کے بیان کو ’غیر تعمیری‘ قرار دیا امریکہ،21اگسٹ( ایجنسیز) ایک امریکی اہلکار نے غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان فلاڈیلفیا (صلاح الدین) کوریڈور پر اسرائیل کے مسلسل کنٹرول کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے "انتہا پسندانہ” بیانات پر تنقید کرتے ہوئے…
Category: بین الاقوامی
اسرائیل کےلئے امریکی فنڈنگ : غزہ کے حق میں مظاہرے میں ایک لاکھ افرادکی شرکت متوقع
اسرائیل کےلئے امریکی فنڈنگ : غزہ کے حق میں مظاہرے میں ایک لاکھ افرادکی شرکت متوقع نیویارک،18اگست ( آئی این ایس انڈیا) رواں ہفتے شکاگو میں حکمراں ڈیموکریٹ پارٹی کی نیشنل کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس موقع پر توقع ہے کہ فلسطینیوں کے حامی تقریبا ایک لاکھ مظاہرین اکٹھا ہو کر…
اسرائیل کی جانب سے بڑی پیشرفت کی تصدیق، بلنکن جنگ بندی کیلئے سرگرم
اسرائیل کی جانب سے بڑی پیشرفت کی تصدیق، بلنکن جنگ بندی کیلئے سرگرم نیویارک،18اگست ( آئی این ایس انڈیا) قطر میں غزہ کی جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس لوٹنے والے اسرائیلیوں نے محتاط طور پر نیک شگون کا اظہار کیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کے…
مساجد کو نذرآتش کرنے اور نمازیوں کے قتل کی دھمکی دینے والے برطانوی شہری کو سزا
مساجد کو نذرآتش کرنے اور نمازیوں کے قتل کی دھمکی دینے والے برطانوی شہری کو سزا لندن ،17اگست ( آئی این ایس انڈیا) برطانیہ میں ایک شخص کو پانچ مساجد کو نذرآتش کرنے اور مسلمان رہنماؤں اور نمازیوں کو قتل کرنے کی دھمکی دینے پر جیل بھیج دیا گیا۔عرب نیوز کے مطابق جمعے کو تمام…
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ جلد طے پانے والا ہے: بائیڈن
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ جلد طے پانے والا ہے: بائیڈن واشنگٹن،17اگست ( آئی این ایس انڈیا) امریکی وزیر خارجہ جنگ بندی کے کسی معاہدے کے لیے سفارتی کوششوں کو جاری رکھنے کے لئے ہفتے کو اسرائیل جائیں گے۔دس ماہ کی خونریزی کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا ایک معاہدہ طے پانے والا…
اسرائیلی ریاست اور امریکی تعلقات
اسرائیلی ریاست اور امریکی تعلقات ترتیب: عبدالعزیز بہت مشکل صورت حال ہے۔ حالیہ اسرائیل غزہ جنگ نے منطقی اندازِ فکر کو معطل کر رکھا ہے۔ درست طور پر کہا جاتا ہے کہ جنگ میں پہلی موت سچ کی ہوتی ہے۔ موجودہ تنازع کھڑا ہونا ہی تھا کیونکہ برق رفتار ’ابراہیمی معاہدوں‘ کے دوران…
مذاکرات طے شدہ نکات: جوبائیڈن فارمولے اور قرارداد کی بنیاد پر کیے جائیں گے: حماس
مذاکرات طے شدہ نکات: جوبائیڈن فارمولے اور قرارداد کی بنیاد پر کیے جائیں گے: حماس دوحہ،12اگست ( آئی این ایس انڈیا) فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے ثالث ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مذاکراتی عمل کو بامعنی اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے وہیں…
ایران کے حق دفاع کی ہم حمایت کرتے ہیں: چین
ایران کے حق دفاع کی ہم حمایت کرتے ہیں: چین بیجنگ ،12اگست ( آئی این ایس انڈیا) چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین ایران کے اپنی خودمختاری، سکیورٹی اور قومی شناخت کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ بات چین کے وزیرخارجہ وانگ یی…
واشنگٹن کا افغان طالبان سے تین امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ
واشنگٹن کا افغان طالبان سے تین امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ واشنگٹن،12اگست ( آئی این ایس انڈیا) امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان میں برسر اقتدار طالبان کی جیل میں قید تین امریکی شہریوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اپنے اہلِ خانہ کے پاس پہنچانے کی ہر ممکن…
غزہ: اسرائیل کا پناہ گزینوں کے اسکول پروحشیانہ بمباری،100 سے زائد شہید
غزہ: اسرائیل کا پناہ گزینوں کے اسکول پروحشیانہ بمباری،100 سے زائد شہید کوئی حالت سجدہ میں ، کوئی حالت رکوع میں جان جاں آفریں کے سپرد کردی غزہ ،۱۰؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیل کی طر ف سے معصوم فلسطینیوں پر سفاکانہ ؛بلکہ بزدلانہ حملے جار ی ہیں، اسی تناظر میں پناہ…









