ایران میں ایک ہی دن میں 29 پھانسیاں دے دی گئیں: حقوق انسانی لندن،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) ایران نے بدھ کے روز ایک ہی دن میں کم از کم 29 مجرموں کو پھانسی دے دی جن میں وہ 26 افراد بھی شامل تھیجنہیں ایک جیل میں اجتماعی پھانسی دی گئی۔ یہ بات انسانی…
Category: بین الاقوامی
ٹرمپ اور ہیرس میں مباحثے کا فیصلہ نہیں، مگر باہمی تنقیدی ’جنگ ‘جاری
ٹرمپ اور ہیرس میں مباحثے کا فیصلہ نہیں، مگر باہمی تنقیدی ’جنگ ‘جاری واشنگٹن،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) امریکی انتخابات میں2024 کی سخت مقابلے والی صدارتی مہم ڈیمو کریٹک کاملا ہیرس اورریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جاری ہے جو ہر روز ووٹروں کو ایک دوسرے کی مبینہ کوتاہیاں یاد دلانے کی کوشش کر رہے…
ٹر مپ کی شکست کے بعد انتقالِ اقتدار پرامن طریقے سے دکھائی نہیں دیتا: صدر بائیڈن
ٹر مپ کی شکست کے بعد انتقالِ اقتدار پرامن طریقے سے دکھائی نہیں دیتا: صدر بائیڈن واشنگٹن، ۸؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کی صورت میں انتقالِ اقتدار پرامن طریقے سے ہو گا۔نشریاتی ادارے…
ایران اور حزب اللہ اگلے 24-48 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کریں گے: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
ایران اور حزب اللہ اگلے 24-48 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کریں گے: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن لندن، 6اگست ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جی سیون ممالک کے ہم منصبوں کو بتایا کہ ایران اور حزب اللہ اگلے 24-48 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنا شروع کر…
بنگلہ دیش میں ہلاکتوں کے احتساب کیلئے مکمل اور شفاف تحقیقات ضروری : امریکہ
بنگلہ دیش میں ہلاکتوں کے احتساب کیلئے مکمل اور شفاف تحقیقات ضروری : امریکہ واشنگٹن، 6اگست ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ نے پیر کو بنگلہ دیش میں مظاہرین کے خلاف مزید کریک ڈاؤن کے بجائے عبوری حکومت کی تشکیل پر فوج کو سلام پیش کیاہے۔ تاہم کہا ہے کہ امریکہ کو ”اختتام ہفتہ…
میانمار: باغیوں کا ایک علاقائی فوجی ہیڈکواٹر پر قبضہ،فوجی افسران گرفتار
میانمار: باغیوں کا ایک علاقائی فوجی ہیڈکواٹر پر قبضہ،فوجی افسران گرفتار رنگون، ، 6اگست ( آئی این ایس انڈیا ) میانمار کی فوج نے کہا ہے کہ چین کی سرحد کے قریب واقع ایک بڑے فوجی مرکز پر باغیوں کے حملے کے بعد سے وہاں کے سینئر فوجی عہدے داروں سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔…
بنگلہ دیش کے صدر کا اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم
بنگلہ دیش کے صدر کا اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم بنگلہ دیش 6 اگست (ایجنسیاں) بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بنگلہ دیش میں جاری…
عالمی منڈی میں کمزوری اور ایرانی حملے کا خطرہ، اسرائیلی حصص میں کمی
عالمی منڈی میں کمزوری اور ایرانی حملے کا خطرہ، اسرائیلی حصص میں کمی لندن، 5اگست ( آئی این ایس انڈیا ) اتوار کو اسرائیلی حصص کی قیمتوں میں تیزی سے کمی واقع ہوئی جو عالمی منڈیوں میں مندی کے رجحان اور ایران اور اس کی علاقائی پراکسیوں کے حملوں کے مسلسل خطرے کی عکاسی کرتا…
شیخ حسینہ لندن فرار!
!شیخ حسینہ لندن فرار ڈھاکہ:5اگسٹ( ایجنسیز) بنگلہ دیش میں شدید پرتشدد مظاہروں کے درمیان وزیراعظم شیخ حسینہ استعفیٰ دے کر ڈھاکہ سے روانہ ہو گئیں۔ رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ شام تقریباً 5.30 بجے غازی آباد کے ہنڈن ایئربیس پہنچیں۔ اس دوران امیگریشن ٹیم بھی ہنڈن ایئربیس پر موجود تھی۔ معلومات کے مطابق شیخ حسینہ…
علاقائی جنگ نہیں چاہتے مگر ہر جگہ اپنی افواج کا دفاع کریں گے: پینٹا گون
علاقائی جنگ نہیں چاہتے مگر ہر جگہ اپنی افواج کا دفاع کریں گے: پینٹا گون امریکہ،3اگسٹ( ایجنسیز) تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے بڑھنے کے خطرات اور اسرائیل کے خلاف "انتقام” کی دھمکیوں کی لہر کے درمیان امریکی محکمہ دفاع نے جمعہ…










