حقیقی علم صرف کتابوں سے نہیں، نسبت سے آتاہے ازقلم: ابن عطاءاللہ بنارسی اللہ عزوجل نے جب بھی انسانوں کی ہدایت کی خاطر آسمان سے کوئی کتاب بھیجی تو اسکے ساتھ ایک سمجھانے والا بھی ضرور مبعوث فرمایا، جو اہل زمین کو اللہ کی مراد سمجھا سکے! کوئی بھی کتاب بغیر سمجھانے والے کے دنیا…
وقف ترمیمی بل 2024: جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی ریاستوں سے صلاح و مشورہ کے لیے 27-26 دسمبر کو کرے گی میٹنگ
’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جے پی سی کی مدت کار میں توسیع کے بعد ایک بار پھر میٹنگوں کا سلسلہ تیز ہو چکا ہے۔ کمیٹی جلد ہی ریاستی نمائندوں کے ساتھ زبانی ثبوتوں کو ریکارڈ میں لانے کے لیے میٹنگ کرنے والی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میٹنگیں…
سنبھل شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تیار، عدالت میں جنوری کے اوائل ہفتہ میں ہوگی پیش
سنبھل،24ڈسمبر( ایجنسیز)سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تقریباً تیار ہو چکی ہے۔ کچھ تکنیکی معاملے مکمل کرنے باقی ہیں جو آنے والے چند ایک روز میں پورے ہو جائیں گے۔ اس رپورٹ کو جنوری 2025 کے اوائل ہفتہ میں عدالت میں جمع کیا جائے گا۔ عدالت کے ذریعہ مقرر کورٹ کمشنر نے اس…
اسرائیل نے بالآخر حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ کے تہران میں قتل کی ذمہ داری قبول کر لی
اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے پیر کے روز یہ تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل نے تہران میں کارروائی کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو قتل کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج یمنی حوثیوں کی قیادت کا سر کاٹ دیں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ‘ہم…
شامی اپوزیشن کے جنگجو گروپوں کا وزارت دفاع کی ماتحتی قبول کرنے پر اتفاق
شام کی عبوری حکومت کے قائد احمد الشرع نے منگل کے روز اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے جنگجو گروپوں کو ختم کرنے پر تمام گروپوں کو راضی کر لیا ہے۔ اب یہ تمام اپنی شناخت ختم کر کے وزارت دفاع کے تحت یکجہت ہو کر نئی شامی فوج کا حصہ بن جائیں گے۔ یہ…
کئی نوجوان اسلام کے بنیادی عقائد ومسائل سے ناواقف. مکاتب ومساجد سے جڑنے مولانا جعفرپاشاہ کی اپیل
کئی نوجوان اسلام کے بنیادی عقائد ومسائل سے ناواقف. مکاتب ومساجد سے جڑنے مولانا جعفرپاشاہ کی اپیل حیدرآبا د24دسمبر (راست ) مولانا نے اپنے خطاب میں مسلمانوں کو ایک امیر کی اطاعت کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے بہت سے لوگ جماعتوں کی شکل میں…
ہم دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر بات کر رہے ہیں:ایران
ایران،24دسمبر( ایجنسیز) ایرانی وزارت خارجہ کے پہلے اعلان کردہ موقف سے مختلف پوزیشن میں تہران حکومت نے کہا ہے دمشق اور تہران میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لیے سفارتی بات چیت ہو رہی ہے۔حکومتی ترجمان نے منگل کو کہا کہ "ہم دونوں ممالک میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ دونوں…
دستورِ ہند یا بازیچۂ اطفال
دستورِ ہند یا بازیچۂ اطفال ازقلم:ڈاکٹر سید ابوذر کمال الدین بھارت کے دستور کی ڈرافٹنگ کمیٹی کے چیئرمین بی آر امبیڈکر نے دستور کا مکمل اور فائنل ڈرافٹ آئینی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے انتباہی لب و لہجہ میں کہا تھا: ’’آپ چاہے جتنا اچھا دستور بنالیں ، جن کو اسے لاگو کرنا…
افتراق وانتشار کا خاتمہ اتحاد میں بدل جائے تو بات بنے
افتراق وانتشار کا خاتمہ اتحاد میں بدل جائے تو بات بنے عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری(ممبئی) 9224599910 کون اچھا ہے اس زمانے میں کیوں کسی کو برا کہے کوئی افتراق، انتشار، اختلاف و خلفشار ملّت کے کیے سمِ قاتل اور نہایت نقصان دہ چیزیں ہیں ۔قرآن مجید ہمیں اللہ کی رسی کو مظبوط تھامنے اور تفرقہ سے…
بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت کا آپسی جھگڑا
بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت کا آپسی جھگڑا ازقلم: شیخ سلیم پچھلے دنوں بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع کے موقع پر آپس میں اختلاف کی وجہ سے لڑائی ہوئی اور اس میں چار افراد جاں بحق ہوئے ۔اس واقع سے اُمت مسلمہ میں تشویشِ پائی جاتی ہے آخر تبلیغی جماعت…










