زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنے کا فن تو کوئی امیت شاہ سے سیکھے ۔ وزیر داخلہ کی ایک ڈائیلاگ بازی نے پوری پارٹی کو مشکل میں ڈال دیا۔ اس رسوائی میں جو کمی رہ گئی تھی اسے بی جے پی ارکان پارلیمان نے…
الوداعی تقریب مشاعرہ، شاعر پاکستان المحترم سہیل ثاقب صاحب مدظلہ
آلوداعی تقریب مشاعرہ، شاعر پاکستان المحترم سہیل ثاقب صاحب مدظلہ ازقلم:نقاش نائطی نائب ایڈیٹر اسٹار نیوز دہلی اس پرآشوب انگریزی زبان طرف دوڑتے، مسلم امہ رجحان پس منظر میں بھی، کچھ شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے اردو کے دیوانوں نے، سابقہ کئی سالوں سے، بزم یاران سخن نام سے، اردو سے نابلد کچھ…
جامعہ محمود ،شیخ پورہ میں تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر دعائیہ نشست کا انعقاد
جامعہ محمود ،شیخ پورہ میں تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر دعائیہ نشست کا انعقاد شیخ پورہ،22دسمبر ( ایجنسیز) شیخ پورہ کی قدیم دینی درسگاہ جامعہ محمود میں دعائیہ نشست بموقع تکمیل حفظ قرآن کا پر وقار انعقاد، نہایت تزک و احتشام کے ساتھ عمل میں آیا، پروگرام کی صدارت جامعہ کے سکریٹری جناب سید…
’فرینڈلی فائرنگ‘: امریکی فوج نے اپنے ہی دو طیارے مار گرائے
امریکہ،22دسمبر( ایجنسیز) امریکی فوج نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ کے دو پائلٹوں کو بحیرہ احمر کے اوپر گولی مار دی گئی جس کے نیتجے میں دو پائلٹ پیراشوٹ کی مدد سے طیارے سے کود گئے۔ بہ ظاہر یہ "دوستانہ فائرنگ” کا واقعہ بتایا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں دونوں طیارے سمندر میں جارگرے…
شامی حکومت نے کرد جنگجوؤں کا مسئلہ حل نہ کیا ہم اس سے خود نمٹیں گے:ترکیہ
ترکیہ،22دسمبر( ایجنسیز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہےکہ اگر شام کی نئی انتظامیہ امریکہ کے اتحادی کرد گروپوں کے بارے میں انقرہ کے خدشات کو دور نہیں کر سکتی ہے جسے وہ "دہشت گرد گروپ” تصور کرتا ہے تو ترکیہ اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدام کرے گا۔ کردش…
غزہ: سرما کی شدت میں فلسطینی بچے اور عورتیں گرم کپڑوں اور کمبلوں سے محروم
فلسطین،غزہ،22دسمبر( ایجنسیز)ساڑھے چودہ ماہ کی تباہ کن اسرائیلی جنگ نے غزہ میں جہاں بیس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو بے گھر کر کے بے سرو سامانی میں نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے وہیں موسم سرما کی شدت نے اہل غزہ کے لیے بالعموم اور ان کے بچوں اور عورتوں کے لیے بالخصوص جینا…
بشارالاسد اہلیہ اسماء الاسد روسی عدالت میں شوہر سے علاحدگی کی درخواست دے دی:ذرائع
لگتا ہےکہ شام کے معزول صدر بشارالاسد کےستارے گردش میں ہیں۔ رواں ماہ انہیں عوامی بغاوت کے باعث نہ صرف حکومت چھوڑنا پڑی بلکہ نہیں ایک دوسرے ملک کی مدد سے شام سے فرار ہونا پڑا۔ ان کے حوالے سے ایک نئی پریشان کن خبر گردش کر رہی ہے، ذرائع کے مطابق بشارالاسد کی اہلیہ…
مدرسہ کے تعلیمی نظام و نصاب کو دیکھ کر حیران و ششدر ہوں:امریکی صحافی سیما اظہرالدین
مدرسہ کے تعلیمی نظام و نصاب کو دیکھ کر حیران و ششدر ہوں:امریکی صحافی سیما اظہرالدین بھارتی۔امریکی خاتون صحافی کا مدارس کے تعلیمی نظام و نصاب پر تحقیق و اسٹوری کے لیے جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کا دورہ مونگیر22دسمبر(پریس ریلیز) عالمی شہرت یافتہ صحافی اور سماجی کارکن محترمہ سیما اظہرالدین نے جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر…
بھارتی وزیراعظم سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے.کسی بھارتی وزیراعظم کا یہ خلیج کا 43 سال میں پہلا دورہ ہے
کویت،22دسمبر( ایجنسیز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر کویت پہنچے گئےہیں۔بھارتی وزیر اعظم نے اس بات پر زوردیا ہے کہ دونوں ممالک نہ صرف تجارت اور توانائی میں شراکت داری سے جڑے ہوئے ہیں، بلکہ امن، سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی مشترکہ مفادات آپس میں مربوط ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ…
مہاراشٹر حکومت کے وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم،
مہاراشٹر میں مہایوتی حکومت کے وزراء کی حلف برداری کے بعد اب تک قلمدانوں کی تقسیم نہیں ہوئی تھی۔ قلمدان کے لیے مہایوتی پارٹیوں میں رسہ کشی کی خبروں کے درمیان آج وزراء میں ان کا قلمدان تقسیم کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھ سے وزیر اعلیٰ عہدہ تو گیا ہی،…










