غزہ معاہدہ قریب ہے، اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ کو مثبت اشارے غزہ,22ڈسمبر( ایجنسیز) حالیہ عرصے کے دوران میں تمام مثبت اشارے اس بات کا پتا دے رہے ہیں کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان قریب ہے۔اسرائیلی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں یرغمال بعض قیدیوں کے گھر…
کانگریس نے امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے مہم تیز کرنے کا کیا اعلان
نئی دہلی،22؍ڈسمبر( ایجنسیز)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے لیے پارلیمنٹ میں ڈاکٹر امبیڈکر سے متعلق متنازعہ بیان دینا بھاری پڑ گیا ہے۔ کانگریس لگاتار ان سے معافی کا مطالبہ کر رہی ہے اور وزارتی عہدہ سے استعفیٰ بھی مانگ رہی ہے۔ اس کے لیے کانگریس نے اپنی مہم کو مزید تیز کرنے کا اعلان کر…
دہلی فسادات: 2 مسلم نوجوان باعزت بری، اہل خانہ کا جمعیۃ علماء ہند سے اظہارِ تشکر
نئی دہلی: کڑکڑڈوما کورٹ دہلی کے ایڈیشنل سیشن جج نے آج ایک اہم فیصلے میں فیروز خان عرف پپو (ساکن پرانا مصطفیٰ آباد) اور محمد انور (ساکن پرانا مصطفیٰ آباد) کو دہلی فسادات 2020 کے مقدمے میں تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔ عدالت نے شواہد کی عدم موجودگی کی بنیاد پر یہ فیصلہ…
بشار حکومت کا سقوط ، مشہور شامی اداکار کی 12 برس بعد وطن واپسی
بشار حکومت کا سقوط ، مشہور شامی اداکار کی 12 برس بعد وطن واپسی شام،22دسمبر( ایجنسیز) شامی حکومت کے سقوط اور بشار الاسد کے رخصت ہو جانے کے چند روز بعد معروف شامی اداکار مکسیم خلیل وطن واپس آ گئے ہیں۔ جمعرات کے روز ان کی دمشق آمد کی خبر سوشل میڈیا پر سر فہرست…
اسرائیلی حملوں کا خوف، حوثی رہ نما صنعا چھوڑنے لگے
اسرائیل کی جانب سے یمن کے ایران نوازحوثی گروپ کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کے بعد العربیہ/الحدث کے ذرائع معلوم کیا ہے کہ صنعاء سے درجنوں حوثی سیاسی اور عسکری رہ نماکے صعدہ، حجہ، عمران اور حدیدہ کے علاقوں میں جانے اور صنعاء سے ان کے مکمل طور پر غائب ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے وضاحت…
کرسمس مارکیٹ واقعہ ‘اسلامو فوبیا’ سے جڑا ہے: جرمن وزیر داخلہ
جرمنی، 22 دسمبر (ایجنسی) جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیئسر نے کہا ہے کہ ‘میگڈی برگ کی کرسمس مارکیٹ کے نزدیک پیش آنے والا واقعہ بظاہر اسلامو فوبیا سے جڑا ہوا ہے۔ اس شبہے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا گیا ہے۔’ وزیر داخلہ نینسی فیئسرایک گاڑی کے ڈرائیور کی طرف سے اپنی…
جرمنی: کرسمس مارکیٹ میں تیز رفتار گاڑی نے لوگوں کو کچل ڈالا، پانچ افراد ہلاک، 80 زخمی
جرمنی، 22 دسمبر (ایجنسی) جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نے اپنی تیز رفتار کار بھیڑ پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ جمعہ کی شام کو مشرقی ریاست سیکسنی انہالٹ کے شہر میگڈبرگ میں پیش آیا۔ ایک مقامی اہلکار نے تصدیق کی کہ…
مڈل کلاس پر پھر پڑی جی ایس ٹی کی مار پرانی گاڑیوں پر جی ایس ٹی شرح میں اضافہ، پاپکورن کھانا بھی ہوا مہنگا
نئی دہلی:21۔ڈسمبر ( ایجنسیز)بڑھتی مہنگائی کے اس دور میں مڈل کلاس کے لیے ایک بار پھر بُری خبر سامنے آ رہی ہے۔ جیسلمیر میں جی ایس ٹی کونسل کی 55ویں میٹنگ جاری ہے اور اس میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے جا سکتے ہیں۔ اس درمیان میٹنگ سے جو خبریں نکل کر باہر آئی ہیں،…
تھیٹر میں بھگدڑ: میرے خلاف الزامات جھوٹے، تلنگانہ کے وزیر اعلی کے تبصروں پر اللو ارجن کا جواب
حیدرآباد، 21 دسمبر: اداکار اللو ارجن نے ہفتہ کو کہا کہ واقعہ جس میں ایک خاتون کی موت ہوگئی اور اس کے بیٹے کو یہاں کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا یہ خالصتاً ایک حادثہ تھا جہاں 4 دسمبر کو ‘پشپا-2’ کی نمائش کی گئی تھی اورانہوں نے تلنگانہ چیف منسٹر کے الزامات کو…
چانکیہ کا چکر ویوہ : لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
چانکیہ کا چکر ویوہ : لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آئین پر بحث کے دوران راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 17 اکتوبر 2023 کو کانگریس پر حملہ بولتے ہوئے کہا تھا، ’’آج کل امبیڈکر.. امبیڈکر.. امبیڈکر ایک فیشن بن گیا ہے اور اگر اتنا ہی بھگوان…










