قطر میں ہزاروں افراد کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت قطر ،3اگسٹ( ایجنسیز) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی تہران میں ہلاکت کے بعد جمعے کو ہزاروں سوگواروں اور حامیوں نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔اسرائیل پر ان کی ہلاکت کا الزام عائد کیے جانے کے بعد علاقائی کشیدگیاں بڑھ…
علاقائی جنگ نہیں چاہتے مگر ہر جگہ اپنی افواج کا دفاع کریں گے: پینٹا گون
علاقائی جنگ نہیں چاہتے مگر ہر جگہ اپنی افواج کا دفاع کریں گے: پینٹا گون امریکہ،3اگسٹ( ایجنسیز) تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے بڑھنے کے خطرات اور اسرائیل کے خلاف "انتقام” کی دھمکیوں کی لہر کے درمیان امریکی محکمہ دفاع نے جمعہ…
ایران اور حزب اللہ سے اسرائیل کو خطرہ،امریکہ کا جنگی اثاثے مدد کے لیے بھیجنے کا فیصلہ
ایران اور حزب اللہ سے اسرائیل کو خطرہ،امریکہ کا جنگی اثاثے مدد کے لیے بھیجنے کا فیصلہ امریکہ،3اگسٹ( الہلال میڈیا) امریکہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کراتے کراتے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحے کی ترسیل کے علاوہ اپنی فوجی قوت اسرائیلی جنگ میں جھونکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے…
امریکی انتخابات:ہیرس نامزدگی کے لیے پارٹی کے خاطر خواہ ووٹ لینے میں کامیاب
امریکی انتخابات:ہیرس نامزدگی کے لیے پارٹی کے خاطر خواہ ووٹ لینے میں کامیاب امریکہ،3اگسٹ( الہلال میڈیا) ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے چیئر جیمی ہیریسن نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیلیگیٹس کے اتنے ووٹ حاصل کر لیے ہیں جو ان کی اپنی پارٹی کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سےنامزدگی کے…
تبصرہ کتاب ’’متاع لوح وقلم‘‘
تبصرہ کتاب ’’متاع لوح وقلم‘‘ تبصرہ نگار: ڈاکٹر مفتی محمد اعظم ندوی استاذ: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد نام کتاب : متاعِ لوح وقلم مؤلف : مولانا محمد انصار اللہ قاسمی طبع اول : ۲۰۱۶ء صفحات : ۳۷۵ ناشر : دار الثقافہ، حیدرآباد قیمت : ۲۵۰ ملنے کا پتہ: دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ…
چرا لیا ہے تم نے الیکشن، بجٹ نہیں چرانا صنم
چرا لیا ہے تم نے الیکشن، بجٹ نہیں چرانا صنم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ’ٹھنڈا مطلب کولا کولا‘ اور کولگیٹ یعنی ٹوتھ پیسٹ‘ کی مانند جمہوریت سے بھی ایسی بہت ساری توقعات وابستہ کردی گئی ہیں کہ جن کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مثلاً جب عدل و انصاف کو خطرہ لاحق ہوتا…
اسرائیل کے لئے ایئرانڈیا کی تمام فلائٹس معطل
اسرائیل کے لئے ایئرانڈیا کی تمام فلائٹس معطل نئی دہلی، 2 اگست (آئی این ایس انڈیا ) ایران میں حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد مغربی ایشیا میں کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ ایران نے ہانیہ کی موت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیل…
آج کل پارلیمنٹ میں مہابھارت کا ذکر زیادہ ہورہا ہیں، اوم برلا کا طنز
آج کل پارلیمنٹ میں مہابھارت کا ذکر زیادہ ہورہا ہیں، اوم برلا کا طنز نئی دہلی، 2 اگست (آئی این ایس انڈیا ) ان دنوں لوک سبھا میں مہابھارت کا بہت ذکر ہو رہا ہے۔ ایوان زیریں میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے چکرویوہ بیان پر سیاسی تنازعہ جاری ہے۔ اس دوران چیئرمین اوم برلا…
قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا سنسنی خیز دعویٰ: چکرویو تقریر کے بعد ای ڈی کی جانب سے میرے خلاف چھاپہ مارنے کی تیاری
قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا سنسنی خیز دعویٰ: چکرویو تقریر کے بعد ای ڈی کی جانب سے میرے خلاف چھاپہ مارنے کی تیاری نئی دہلی، 2 اگست (آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ پارلیمنٹ میں ان کی چکرویو سے متعلق تقریر…
بیٹے پر دوسو روپے چوری کرنے کا الزام، باپ کا پیٹ پیٹ کر قتل
بیٹے پر دوسو روپے چوری کرنے کا الزام، باپ کا پیٹ پیٹ کر قتل بردوان؍کلٹی، 2 اگست (آئی این ایس انڈیا ) مغربی بنگال کے بردوان میں کلٹی میں ایک دکان سے 200 روپے چوری کرنے پر اپنے نوعمر بیٹے کو بچانے کی کوشش میں ایک شخص کو مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر ہلاک…










