دہلی میں کوچنگ سنٹرز کے لئے نیا قانون، آتشی کا اعلان نئی دہلی، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) دہلی کے راجندر نگر میں ہوئے حادثے کے بعد دہلی حکومت کوچنگ سینٹرز کو ریگولرائز کرنے کے لیے نیا قانون لا رہی ہے۔ وزیر تعلیم آتشی نے اس کا اعلان کیا ہے۔ آتشی نے بتایا…
مرکزی وزیر نتن گڈکری کا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو خط
مرکزی وزیر نتن گڈکری کا وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو خط نئی دہلی، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) کئی حلقوں کی جانب سے بجٹ 2024 کی تنقید کے درمیان، مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر نتن گڈکری نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو خط لکھا ہے، جس میں ان…
اسلام کو زمانے سے ’ہم آہنگ‘ کرنے کی خواہش
اسلام کو زمانے سے ’ہم آہنگ‘ کرنے کی خواہش پروفیسر خورشید احمد ترتیب: عبد العزیز ہر دور کے کچھ مخصوص نعرے ہوتے ہیں، جن کا چلن آہستہ آہستہ بڑھتا چلا جاتا ہے،حتیٰ کہ وہ ہر شخص کی زبان پر رواں ہوجاتے ہیں اور ہر کس و ناکس بلا ادنیٰ غور و فکر، انہی کے انداز…
اسمٰعیل ہانیہ کا خون بیت المقدس کی سپرد
اسمٰعیل ہانیہ کا خون بیت المقدس کی سپرد ازقلم::ابن عطاءاللہ بنارسی شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی مجاہدین فلسطین کا سپہ سالار اپنے خاندان کے شہیدوں کے بعد آج خود بھی اپنی جان، جانِ جاناں کو سپرد کرگیا، اور عالمِ اسلام کے تمام زندہ دل مؤمنین اور…
غصہ نہ کیا کرو ! غصہ اور غضب بہت سی برائیوں کو جنم دیتا ہے
غصہ نہ کیا کرو ! غصہ اور غضب بہت سی برائیوں کو جنم دیتا ہے ترتیب و اضافہ: عبدالعزیز حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے: ’’ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھے نصیحت فرمائیے۔ آپؐ نے فرمایا: ’’غصہ نہ کیا کرو‘‘۔ اس نے یہ درخواست کئی بار کی۔…
دہشت گردی کا مبینہ الزام، برطانیہ میں مبلغ انجم چودھری کو عمر قید
دہشت گردی کا مبینہ الزام، برطانیہ میں مبلغ انجم چودھری کو عمر قید لندن، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) برطانیہ کے مبلغ انجم چودھری کو دہشت گرد تنظیم چلانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق انجم چودھری کے ماننے والے دنیا بھر میں تخریب…
بنگلہ دیش میں یومِ سوگ، جماعت اسلامی اور اس کے طلبہ ونگ پر پابندی
بنگلہ دیش میں یومِ سوگ، جماعت اسلامی اور اس کے طلبہ ونگ پر پابندی ڈھاکہ، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیش میں حکومت نے حالیہ مظاہروں کے دوران تشدد سے ہلاکتوں کے بعد ملک بھر میں یومِ سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ اس دوران گرفتار کیے جانے والے افراد کی تعداد…
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا دوطرفہ تعلقات سے متعلق ایرانی صدر کو مکتوب
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا دوطرفہ تعلقات سے متعلق ایرانی صدر کو مکتوب ریاض، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سے متعلق مکتوب ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے نام ارسال کیا ہے۔ نیوز کے مطابق سعودی پریس ایجنسی…
ترکیہ، روس، چین، قطر سمیت کئی ممالک کی اسماعیل ھنیہ کے قتل کی مذمت
ترکیہ، روس، چین، قطر سمیت کئی ممالک کی اسماعیل ھنیہ کے قتل کی مذمت لندن، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ترکیہ، روس، چین اور قطر سمیت کئی ملکوں نے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے تہران میں قتل کی مذمت کی ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس قتل…
حماس کے مقتول رہنما اسماعیل ھنیہ کون تھے؟
حماس کے مقتول رہنما اسماعیل ھنیہ کون تھے؟ لندن ، 31جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ایران میں قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ غزہ سے متعلق عالمی سفارت کاری میں ایک جارحانہ موقف رکھنے والی شخصیت تھے۔کئی سفارت کاروں کے نزدیک اسماعیل ہنیہ حماس کے…










