مہاراشٹرا کا مستقبل فلاحی ریاست Welfare State بننے میں ہے ازقلم:شیخ سلیم (ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) انتخابات کا اعلان ہوتے ہی مہاراشٹرا میں سبھی سیاسی جماعتیں خواب سے لگتا ہے بیدار ہو گئی ہیں ،وعدوں اور منشور کا سیلاب آ گیا ہے۔ بھاجپا نے اپنی مالی طاقت کے بل پر بڑے پوسٹرز، اخبارات…
Category: مضامین
ٹرمپ کی فتح اور کملا کی شکست کے اسباب ؟
ٹرمپ کی فتح اور کملا کی شکست کے اسباب ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی غیر معمولی کامیابی پر دنیا بھر کے رہنماوں نے مبارکباد کا پیغام بھیجا مگر ان میں سب سے اہم موجودہ صدر جو بائیڈن کی نہایت کشادہ دلی کے ساتھ دی جانے والی تہنیت ہے۔ امریکی…
جمعہ نامہ: کتاب ِملتِ بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہے
جمعہ نامہ: کتاب ِملتِ بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑ لو اور تفرقہ میں نہ پڑو‘‘۔ اہل ایمان کے لیے اتحاد کی مستقل بنیاد ’حبل اللہ‘ یعنی اللہ کی کتاب ہے۔ اس پر چلنا اور اس کے غلبہ کی…
الیکشن اور ہماری ذمہ داری
الیکشن اور ہماری ذمہ داری شمع فروزاں 2024.11.15 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ’’جہاد‘‘ ایک ایسا لفظ ہے کہ جس کو مغربی اہل قلم اور حکومتوں نے بدنام کرکے رکھ دیا ہے ، یہاں تک کہ مسلمانوں کی نئی نسل بھی جہاد کے تذکرہ پر شرمندگی اور احساس کمتری میں مبتلا ہوجاتی ہے ؛ حالاںکہ…
ظریفانہ: کٹیں گے تو بجیں گے
ظریفانہ: کٹیں گے تو بجیں گے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن سنگھ نے کلن مشرا سے کہایار یہ بتاو ضمنی انتخاب سر پر ہے اور بابا کا بلڈوزر خاموش ہے ۔ ایسے میں ہم الیکشن کیسے جیتیں گے ؟ کلن بولا بھیا وہ ایسا ہے کہ سپریم کورٹ نے بلڈوزر پر ہتھوڑا چلا دیا…
بلڈوزر کاروائی۔اجتماعی سزا
بلڈوزر کاروائی۔اجتماعی سزا ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 #### انصاف ملنے میں بھلے ریر لگ جائے لیکن کسی بے گناہ کے ساتھ نا انصافی کرنا بڑا جرم ہے ۔بھلے دس مجرم سزا سے بچ جائیں ،مگر ایک بے قصور کو سزا نہ ملے۔ ملک کی سب سے سپریم عدالت عظمی نے اپنے فیصلے…
مہاراشٹرا اسمبلی انتحابات ،ونچت بہوجن اگھاڑیVBA کیا چاہتی ہے ؟
مہاراشٹرا اسمبلی انتحابات ،ونچت بہوجن اگھاڑیVBA کیا چاہتی ہے ؟ ازقلم:شیخ سلیم ،ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ونچت بہوجن اگھاڑی VBA(وی بی اے) نے مہاراشٹرا کی سیاست میں ایک مضبوط مقام حاصل کیا ہے۔ اس تنظیم کی قیادت ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر کر رہے ہیں، جن کے پیچھے بدھ مت،…
ایران و سعودی : ایک ہوجائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں
ایران و سعودی : ایک ہوجائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اسرائیل کا وزیر اعظم کی ایک ہفتے میں دوبار ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے گریہ و زاری کرنا شدیدپریشانی کی علامت ہے کیونکہ جس دن ریاض میں ایرانی نائب صدر رضا عارف نے او آئی سی اور عرب لیگ…
جھارکھنڈ: گھوڑا اور میدان بالکل ا ٓمنے سامنے ہے
جھارکھنڈ: گھوڑا اور میدان بالکل ا ٓمنے سامنے ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان جھارکھنڈ میں انتخابی مہم شباب پر ہے۔ پہلے دور کی پولنگ کل ہونے والی ہے اس لیے عوام و خواص سب کی دھڑکن تیز ہوگئی ہے۔ بی جے پی یہ جانتی ہے کہ ریاستی حکومت کے بغیر اس کے لیے انتخاب…
کملا حارث کو اسرائیل نوازی لے ڈوبی
کملا حارث کو اسرائیل نوازی لے ڈوبی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان عام طور پر ریپبلکن پارٹی کو سفید فام عیسائی انتہا پسندوں کی جماعت سمجھا جاتا اس لیے تارکین وطن مسلمانوں کی ہمدردیاں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب ہوتی ہے لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا۔ غزہ کے معاملے میں صدر جوبائیڈن کی زبان پر…










