اترپردیش کے ضمنی انتخابات ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان. اترپردیش کے دس ضمنی انتخابات میں کامیابی بی جے پی کے لیے دیگر 37بائی الیکشن سے زیادہ اہمیت کے حامل ہے۔ اس کے نتائج سے نہ صرف وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کے مستقبل کا فیصلہ ہوجائے گا بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی کرسی بھی ہل جائے…
Category: مضامین
امریکی انتخاب میں ایران اور اسرائیل ؟
امریکی انتخاب میں ایران اور اسرائیل ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان امریکہ کا صدارتی انتخاب اپنے آخری مرحلہ میں ہے۔ کسی زمانے میں سوویت یونین یا روس پر اسے متاثر کرنے کا الزام لگتا تھا لیکن اب اس کی جگہ ایران نے لے لی ہے۔ معروف نشریاتی ادارے سی این این نے یہ خبر…
مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں کی کم نمائندگی: یونائیٹڈ مسلم فرنٹ کی ضرورت
مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں کی کم نمائندگی: یونائیٹڈ مسلم فرنٹ کی ضرورت ازقلم: شیخ سلیم (ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں مہا وکاس اگھاڑی (MVA) کے فیصلے نے مسلم سماج میں شدید ناراضگی پیدا کر دی ہے۔ مسلمانوں کو ان کی آبادی کے تناسب سے نمائندگی دینے کے بجائے، MVA نے صرف…
اسرائیلی انتقام:بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
اسرائیلی انتقام:بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان یکم اکتوبر2024کو ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد گودی میڈیا کا دل بلیوں اچھلنے لگا تھا ۔ ایران کی جرأت و دلیری کو سراہنے کے بجائے یا اسرائیل کی ناکامی پرگفتگو کرنے کے بجائے قیاس آرائیوں کا لامتناہی سلسلہ شروع…
قرآن مجید اور امن عالم
قرآن مجید اور امن عالم شمع فروزاں 2024.11.01 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید جس عہد اور جس سماج میں نازل ہوا ، اس کا سب سے تکلیف دِہ پہلو لاقانونیت ، بدامنی اور غارتگری تھا ، لا قانونیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ جزیرۃ العرب میں باضابطہ کسی حکومت کا…
جمعہ نامہ: اے پیکرِ گِل کوششِ پیہم کی جزا دیکھ!
جمعہ نامہ: اے پیکرِ گِل کوششِ پیہم کی جزا دیکھ! ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے‘‘۔آفاق و انفس کا ذرہ ذرہ نغمۂ توحیدگنگنا رہا ہے اس کے باوجودمنکرین میں سے کوئی الحاد کا قائل خدا کے وجودکا انکار کردیتا ہے اور کوئی بے شمار معبودانِ باطل کے…
اندرا گاندھی کی یاد اور 1984 کے سکھ مخالف فسادات
اندرا گاندھی کی یاد اور 1984 کے سکھ مخالف فسادات ازقلم:شیخ سلیم،ممبئی 31 اکتوبر 1984 کو ملک کو وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل سے شدید دھچکہ لگا۔ اندرا گاندھی اپنے مضبوط عزم اور بھارتی سیاسی منظرنامے پر گہرے اثر و رسوخ کے لئے جانی جاتی تھیں۔ انہیں ان کے سکھ محافظوں…
’بات نکلے گی تو امریکہ تلک جائے گی‘
’بات نکلے گی تو امریکہ تلک جائے گی‘ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی نے 2014میں اپنی پہلی حلف برداری کے ایک سال بعد کینیڈا کا دورہ کیا تو اس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان 42؍ سال کے بعدپہلی ملاقات ہے۔ ششی تھرور نے یاد دلایا…
مہاراشٹر میں مسلمانوں, غریبوں اور کسانوں کے لیے انتخابی منشور
مہاراشٹر میں مسلمانوں, غریبوں اور کسانوں کے لیے انتخابی منشور از: شیخ سلیم،ممبئی یہ منشور مساوات، فلاح و بہبود، اور مہاراشٹر کے مسلمانوں اور دیگر پسماندہ طبقوں کی ترقی کے لیے ضروری اقدامات کو اجاگر کرتا ہے۔ ان نکات کا مقصد تعلیم، صحت، اقتصادی ترقی، نمائندگی، اور سماجی انصاف کو فروغ دینا ہے۔ 1. تعلیمی…
بنگلہ دیشی دیمک اور امریکی ڈنکی
بنگلہ دیشی دیمک اور امریکی ڈنکی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان انتخابی میدان میں امیت شاہ کی حالت جب پتلی ہوتی ہے ان کی زبان پھسلنے لگتی ہے۔ جھارکھنڈ میں عنقریب انتخابات ہونے والے ہیں۔ گزشتہ ماہ 20 ستمبر کو شاہ گنج کی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے سورین سرکارپر الزام…









