مہاراشٹر : لڑانے والوں کی آپسی لڑائی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بی جے پی اور شیوسینا کے اندر ہندوتوا کے مدعا پر ایک فکری ہم آہنگی پہلے سے پائی جاتی ہے دونوں ایک عرصے تک ساتھ بھی رہے ہیں ۔ ادھو ٹھاکرے کے بی جے پی کے خلاف چلے جانے کا قلق پورے سنگھ…
Category: مضامین
وکاس یادو اور امریکہ:’کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ ‘
وکاس یادو اور امریکہ: ’کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ ‘ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی ایک زمانے میں بار بار یہ دعویٰ کیا کرتے تھے کہ جوکام پچھلے سترّ سال میں نہیں ہوا وہ انہوں نے کردکھایا لیکن اب تو ان کے ناقدین بھی اعتراف کررہے ہیں موصوف نے وہ کارنامہ…
مغربی بنگال، ہندوستان
مغربی بنگال، ہندوستان ازقلم:۔ ابوالکلام انصاری(بانسبیڑیا) اسسٹنٹ ٹیچر، فیض احمد فیض اردو ہائی اسکول طباعتی انقلاب (Printing Revolution) لفظ طباعت کے لغوی معنی”چھپائی” کے ہوتے ہیں۔ اور انقلاب کے لغوی معنی تغیر یا تبدیلی کے ہوتے ہیں۔یعنی پرانے نظام کے جگہ نئے نظام کے نفاذ کو انقلاب کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔طباعت ایک…
مہاراشٹرانتخاب :بٹنے اور کٹنے والےکون ہیں؟
مہاراشٹرانتخاب :بٹنے اور کٹنے والےکون ہیں؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ممبئی کے اندر فی الحال یوگی ادیتیہ ناتھ کے پوسٹر لگے ہیں جن پر لکھا ہوا ہے ’بٹیں گے تو کٹیں گے‘۔ یوگی کی ہر بات کو فرقہ پرستی کی عینک سے دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس کا اطلاق…
بہ شکل رہبر چھپے ہے رہزن: سیکولر پارٹیوں سے مسلمان اپنے مطالبات منوائے تبھی انھیں ووٹ دے
بہ شکل رہبر چھپے ہے رہزن: سیکولر پارٹیوں سے مسلمان اپنے مطالبات منوائے تبھی انھیں ووٹ دے ازقلم:ذوالقرنین احمد شاہ ( جرنلسٹ) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 کے انتخابات کا بگل بجتے ہی ہر طرف اسمبلی سیٹوں کے لیے کھینچا تانی شروع ہوچکی ہے مہا وکاس آگھاڑی نے فی الحال 85 کانگریس ،85 ادھو…
ظریفانہ: چلو بھر پانی میں ’شاہی اسنان‘
ظریفانہ: چلو بھر پانی میں ’شاہی اسنان‘ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مہنت للن نے کلن سادھو سے کہا بھیا لاو جلیبی کھلاو ہم نے اکھاڑہ پریشدمیں کمبھ میلے کے حوالے سے بڑے انقلابی فیصلے کیے ہیں۔ کلن نے خوش ہوکر سوال کیا کہ اچھا تو کیا اس بار مادر زاد برہنہ ناگا بابا لباس…
بھارت کی متحدہ قومیت اور مشترکہ معاشرت میں مسلمان
بھارت کی متحدہ قومیت اور مشترکہ معاشرت میں مسلمان ازقلم: ڈاکٹر سید ابوذر کمال الدین اگلے زمانوں میں ملکوں کی سرحدیں ان کے حکمرانوں کے زورِ بازو سے طے ہوتی تھیں جن کی حد بندیاں گھٹتی بڑھتی رہتی تھیں۔ آج بھی طاقت کے بل پر سرحدوں کو اور کسی ملک کے جغرافیہ کو توڑا اور…
جمعہ نامہ: مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
جمعہ نامہ: مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے : ’’رومی قریب کی سرزمین میں مغلوب ہو گئے ہیں‘‘۔مکی دور میں یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مسلمانوں کی نہ کوئی حکومت تھی اور نہ روم و ایران سے رابطہ تھا ۔ اس کے…
مقدس شخصیات کی بے حرمتی پر سخت قانون کی ضرورت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مقدس شخصیات کی بے حرمتی پر سخت قانون کی ضرورت شمع فروزاں 2024.10.25 ازقلم: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو بنایا اور اس کو بہت سی مخلوقات سے بسایا ہے ، ان میں جاندار بھی ہیں اور بے جان بھی ، طاقتور بھی ہیں اور کمزور…
’انصاف کی دیوی‘ کی مورتی تبدیل : اب قانون اندھا نہیں رہا ؟
’انصاف کی دیوی‘ کی مورتی تبدیل : اب قانون اندھا نہیں رہا ؟ ازقلم: فیصل فاروق columnistfaisal@gmail.com گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچڈ کی ہدایت پر عدالتوں میں نظر آنے والی ’انصاف کی دیوی‘ کی مورتی کی آنکھوں پر بندھی ہوئی پٹی ہٹا دی گئی۔ اب تک راقم کا خیال تھا…










