عالمی سفارتی کی جنگ میں پاکستان نے پھر بازی مارلی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دھُرندر جیسی فلم بناکر خود وشو گرو(عالمی قائد) سمجھنا اور حقیقت میں عالمی قیادت کرنادو مختلف چیزیں ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے بھگت حقیقی دنیا میں کے بجائے خیالی دنیا میں رہتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ…
Category: مضامین
واجد اختر صدیقی کی نقشِ تحریر: گلبرگہ کی علمی وراثت کا جدید بیانیہ
واجد اختر صدیقی کی نقشِ تحریر: گلبرگہ کی علمی وراثت کا جدید بیانیہ ازقلم: اسماء جبین فلک آکولہ (مہاراشٹرا) اردو ادب کی وسیع بستی میں کچھ قلم کار ایسے ہوتے ہیں جو خاموشی اور استقامت کے ساتھ لفظوں کی شمعیں روشن کرتے ہیں اور اپنی مٹی کی خوشبو کو آفاقی رنگ دینے کی مسلسل تگ…
مشرقِ وسطیٰ جنگ : امریکہ نے کیا کھویا اور ایران نے کیا پایا؟
مشرقِ وسطیٰ جنگ : امریکہ نے کیا کھویا اور ایران نے کیا پایا؟ (امریکہ کااخلاقی دیوالیہ پن: سفارتی دھوکہ دہی سے جنگی جرائم تک) ازقلم: اسماء جبین فلک فروری 2026 کا آخری ہفتہ عالمی تاریخ کے اوراق میں ایک ایسے لرزہ خیز، فیصلہ کن اور درخشاں باب کے طور پر درج ہو چکا ہے جس…
اسلام اور تلوار کا بیانیہ: حقیقت یا مفروضہ
اسلام اور تلوار کا بیانیہ: حقیقت یا مفروضہ ازقلم:شمس آغاز ایڈیٹر،دی کوریج 9716518126 shamsaghazrs@gmail.com اسلام کی تاریخ کے حوالے سے سب سے زیادہ دہرایا جانے والا اور متنازعہ دعویٰ یہ ہے کہ اسلام ’’تلوار کے زور پر پھیلا‘‘۔ یہ جملہ محض ایک تاریخی بیان نہیں بلکہ ایک بیانیہ ہے جسے مختلف ادوار میں مختلف سیاسی،…
ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کا دھماکہ
ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کا دھماکہ ازقلم: ڈاکٹر سلیم خان ایران نے پھر ایک بار ثابت کردیا کہ ’جھکتی ہے دنیا جھکانے والا چاہیے‘۔ آبنائے ہر مز کو دو دن کے اندر کھولنے کی دھمکی اور پھر اسے پانچ دن کے ملتوی کرنا ایک مشہور لطیفہ یاد دلاتا ہے ۔ شادی سےقبل…
موجِ بلا میں یادِ خدا
موجِ بلا میں یادِ خدا ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ انسان کی زندگی میں بعض لمحات ایسے آتے ہیں جب اسے اپنی حقیقت اور اپنے خالق کی عظمت کا اچانک اور گہرا احساس ہو جاتا ہے۔ روزمرّہ کی مصروفیات اور ظاہری اسباب پر اعتماد اکثر انسان کو اس حقیقت سے غافل کر دیتا ہے…
انفراسٹرکچر وارفیئر و خلیجی عدمِ استحکام .ایران کی اسٹرٹیجک میسجنگ
انفراسٹرکچر وارفیئر و خلیجی عدمِ استحکام ایران کی اسٹرٹیجک میسجنگ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═─┄ حالیہ عالمی حالات میں مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کے دہانے پر کھڑا دکھائی دیتا ہے۔ ایران کی جانب سے اُن اہم تنصیبات کی فہرست جاری کرنا، جنہیں ممکنہ طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے، محض…
وینزویلا اورکیوبا: ے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!
وینزویلا اورکیوبا: ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات! ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بندروں کی لڑائی میں بلی کا فائدہ ضرور ہوتا ہے لیکن ہاتھیوں کی لڑائی میں کتے کا نقصان ہو جاتا ہے۔ اس لیے کہ وہ تماش بین بنا دور کھڑا رہتا ہے اور اس دوران جب کوئی ہاتھی اس پرآکر گرجائے تو وہ…
افواہوں کے دور میں نیتن یاہو کی ویڈیو سیاست
افواہوں کے دور میں نیتن یاہو کی ویڈیو سیاست ترتیب: عبدالعزیز عصرِ حاضر کی سیاست میں حقیقت اور افواہ کے درمیان فاصلہ پہلے کبھی اتنا مبہم نہیں رہا جتنا ڈیجیٹل عہد میں دکھائی دیتا ہے۔ جدید ذرائع ابلاغ، سوشل میڈیا کے تیز رفتار بہاؤ اور مصنوعی ذہانت کی حیران کن صلاحیتوں نے معلومات کے پھیلاؤ…
_ زہر آلود بیانیہ اور زندہ ضمیر _ (دہلی) اُتم نگر کا سبق
_ زہر آلود بیانیہ اور زندہ ضمیر _ (دہلی) اُتم نگر کا سبق ✍️(حافظ)افتخاراحمدقادری آج کا زمانہ عجیب تضادات کا زمانہ ہے ایک طرف ترقی، جمہوریت اور انسانی حقوق کے بلند بانگ دعوے ہیں تو دوسری طرف نفرت و تعصب اور اشتعال انگیزی کی وہ تاریک لہریں ہیں جو معاشروں کی جڑوں کو کھوکھلا کر…










