جنگی جنون : وینزویلا کے بعد ایران اور اب کیوبا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایران کی جنگ کے شعلے ابھی بجھے بھی نہیں تھے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کے حوالے سے ایک متنازعہ منصوبے کا عندیہ دیتے ہوئے کہہ دیا کہ وہ جزیرے کے بارے میں جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ یہ…
Category: مضامین
عید کے موقع پر اپنی عورتوں کا ضرور شکریہ ادا کریں
عید کے موقع پر اپنی عورتوں کا ضرور شکریہ ادا کریں از قلم: مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی عید خوشیوں، محبتوں، شکر گزاری اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا دن ہے۔ یہ صرف نئے کپڑے پہننے، اچھا کھانا کھانے اور مبارک باد دینے کا موقع نہیں بلکہ یہ اس بات کا بھی دن ہے…
ظریفانہ: عیدی کی کوٹھی
ظریفانہ: عیدی کی کوٹھی —————————– ازقلم :ڈاکٹر سلیم خان —————————– للن چودھری کو چمچماتی ٹویوٹا سے اترتے دیکھ کلن شاہ کی بانچھیں کھلِ گئیں۔ وہ کھڑکی سے ہٹ کر دروازے تک آیا اور بولا آئیے سیٹھ تشریف لائیے۔ طویل عرصے کے بعد آنے والے گاہک کے پرتپاک خیر مقدم نے للن کو خوش کردیا ۔…
عید الفطر کا عمرانی مطالعہ: انفرادی تشکر سے اجتماعی انقلاب تک
عید الفطر کا عمرانی مطالعہ: انفرادی تشکر سے اجتماعی انقلاب تک (فلسفہِ صیام و عید: انسانی نفسیات اور روحانی بالیدگی کا سنگِ میل) بقلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت عید الفطر اسلامی کیلنڈر کا وہ درخشاں باب ہے جو ماہِ صیام کی کٹھن مگر روحانی طمانیت سے بھرپور عبادات کے اختتام پر ملتِ اسلامیہ کے افق…
عید الفطر کی سماجی و ثقافتی حرکیات اور خواتین کا کلیدی کردار
عید الفطر کی سماجی و ثقافتی حرکیات اور خواتین کا کلیدی کردار (عید کی رونق: خواتین کے سلیقے اور محنت کا عکس) بقلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت عید الفطر اسلامی تہذیب کا ایک مقدس اور خوشیوں سے بھرپور تہوار ہے جو ماہِ صیام کی کٹھن اور بابرکت روحانی مشق کے بعد اللہ کے شکر اور…
ماہ رمضان المبارک : جمعۃ الوداع کی روحانی اہمیت،
ماہ رمضان المبارک : جمعۃ الوداع کی روحانی اہمیت، ازقلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت۔ ماہ رمضان المبارک اسلام کا نہایت بابرکت اور مقدس مہینہ ہے اس مہینے میں اللہ تعالی اپنے بندوں پر خاص رحمتیں برکتیں نازل فرماتا ہے اس مہینے میں قران مجید نازل ہوا ہے اس مہینے کو شہر القرآن رمضان بھی کہتے…
ختم ہوتی ایرانی قیادت: شہادت یا خودکشی؟
ختم ہوتی ایرانی قیادت: شہادت یا خودکشی؟ (کیا مزاحمت کو شہادت کے خمار نے کمزور کر دیا؟) ازقلم: اسماء جبین فلک مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ خونریز جنگ اور اس کے نتیجے میں رونما ہونے والے لرزہ خیز واقعات نے جنگی حکمتِ عملی اور عسکری بقا کے تمام روایتی تصورات کو خاک میں ملا دیا ہے۔…
گلےشکوے مٹائی ہے جو عید الفطر آئی ہے.
مسرت ہے بہت معمور دیکھو عید آئی ہے یہاں سب نے خوشی اس کے کرم ہی سے تو پائی ہے مولانا مفتی امتیاز احمد خان مفتاحی نقشبندی ماہر نرملی امام وخطیب مسجد تاج و خادم جامعتہ المومنات نرمل تلنگانہ انڈیا 9912788473 مسرت ہے بہت معمور دیکھو عید آئی ہے یہاں سب نے خوشی…
رمضان کا سبق
بسم الله الرحمٰن الرحیم رمضان کا سبق شمع فروزاں 2026.03.20 ازقلم:مولانا خالد سیف الله رحمانی رمضان المبارک اپنی تمام رعنائیوں اور بہاروں کے ساتھ گذرنے کو ہے ، آئیے !پھر ایک بار ہم رمضان کا سبق تازہ کریں ، ماہ مبارک سے ہمیں کیا کیا سبق ملتا ہے ؟ اس ماہ کے تقاضے کیا تھے…
عید کی رات تقسیم انعام کی رات
عید کی رات تقسیم انعام کی رات ازقلم: مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے رسول حضرت محمد مصطفیؐ کی مبارک ومسعود نسبت سے آپکی امت کو جو کچھ نعمتیں عطا فرمائی ہیں ان میں سے ایک عظیم نعمت ماہ رمضان المبارک ہے ،رمضان المبارک وہ عظیم اور برکتوں سے بھر پور مہینہ…










