آر ایس ایس ، دلت سماج اور راون ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آر ایس ایس کی ناگپور کے اندر منعقد ہونے والی صد سالہ تقریبات کے حوالے سے یہ قیاس آرا ئی کی جارہی تھی کہ اس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر مملکت دروپدی مرمو شرکت کریں گی لیکن دونوں شریک نہیں ہوئے۔ مودی…
Category: مضامین
صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا دھاوا
صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا دھاوا ترتیب: عبدالعزیز اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی جانب جانے والے صمود فلوٹیلا کو گھیر کر اس پر دھاوا بول دیا اور صمود فلوٹیلا کی انچارچ گریٹا تھمبرک سمیت سیکڑوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ صمود فلوٹیلا کے 44 ملکوں کے پانچ سو سے زائد مسافروں کو زبردستی…
ائی لو محمدﷺ اور لداخ مظاہرے : دو احتجاج ایک نتیجہ
ائی لو محمدﷺ اور لداخ مظاہرے : دو احتجاج ایک نتیجہ ازقلم:ندیم عبدالقدیر پہلے بات لداخ کی۔ سونم وانگ چک کسی وقت مودی کے مداح ہوا کرتے تھے۔۲۰۱۹ء میں آرٹیکل ۳۷۰؍کو ختم کرنے کے وزیر اعظم مودی کے قدم کی انہوں نے جم کر تعریف بھی کی تھی ۔ سونم وانگ چک کو امید تھی…
کرور سانحہ — انسانی جانوں کا ضیاع
کرور سانحہ — انسانی جانوں کا ضیاع انتظامی ناکامی اور بے قابو جوش کی مہلک قیمت از : عبدالحلیم منصور تمل ناڑو کے ضلع کرور میں فلمی اداکار سے سیاسی قائد بننے والے وجے کی ریلی کے دوران پیش آنے والا سانحہ دراصل ہندوستانی سیاست اور عوامی کلچر کے ان پہلوؤں کو بے نقاب کرتا…
محبت جب جرم ٹھہری: ایک بینر، ایک قوم اور ٹوٹتے ہوئے آئین کا نوحہ
محبت جب جرم ٹھہری: ایک بینر، ایک قوم اور ٹوٹتے ہوئے آئین کا نوحہ (بھارت میں نفرت کی سیاست کا عروج اور جمہوری اصولوں کی آزمائش) ______ ازقلم: اسماء جبین (اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ اُردو، یشونت رائو چوان آرٹس و سائنس مہا ودیالیہ، منگرول پیر، ضلع واشم، مہاراشٹر) ______ جب کسی ملک میں محبت کا اظہار…
بھاگوت نے دس سالہ ذلت کا انتقام لے لیا
بھاگوت نے دس سالہ ذلت کا انتقام لے لیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آر ایس ایس کے صد سالہ یومِ تاسیس کی تقریبات وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے ایک بھیانک خواب بن گئی۔ اس تقریب میں شرکت کے لیے مودی جی نے کیا کیا پاپڑ نہیں بیلے ؟ وزیر اعظم بننے کے بعد گیارہویں سال…
مالیگاؤں کی ہونہار طالبہ عافیہ انصاری ملک کی پہلی مسلم نیورو سرج
مالیگاؤں کی ہونہار طالبہ عافیہ انصاری ملک کی پہلی مسلم نیورو سرجن لیکن۔۔۔ بحیثیت قوم ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ازقلم:سمیہ بیگم۔ ممبئی سوشل میڈیا پر گذشتہ کچھ دنوں سے ایک باحجاب لڑکی کی تصویر گردش کر رہی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ مالیگاؤں کی ہونہار طالبہ عافیہ انصاری ہے جو اردو میڈیم…
’’بھارت ماتا‘‘ ہٹلر کے نظریۂ قومیت کا چربہ ہے. گرو گولوالکر ’بھارت ماتا‘ اور ویر ساور کر ’بھارت پِتا‘ کے حامی تھے
’’بھارت ماتا‘‘ ہٹلر کے نظریۂ قومیت کا چربہ ہے. گرو گولوالکر ’بھارت ماتا‘ اور ویر ساور کر ’بھارت پِتا‘ کے حامی تھے ازقلم: عبدالعزیز اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ جب مغربی بنگال میں درگا ماں اور کالی ماں جیسے دیو مالائی تصور کے ماحول میں شاعر بنگالہ رابندر ناتھ ٹیگور کے شاعرانہ…
’آئی لو محمد ؐ ‘سے نفرت کے سیاسی اسباب ؟
’آئی لو محمد ؐ ‘سے نفرت کے سیاسی اسباب ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان کو یوگی نے بلا جواز یوگی نے گرفتار تو کرلیا مگراس کے باوجود اپنے ایما ن افروز بیان میں نظر بندی کے دوران انہوں نے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ مولانا نے کہا…
جمعہ نامہ:پھر دنیا دنیا کون کرے؟
جمعہ نامہ:پھر دنیا دنیا کون کرے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: ’’مال اور اولاد (تو صرف) دنیاوی زندگی کی زینت ہیں اور (حقیقت میں) باقی رہنے والی (تو) نیکیاں (ہیں جو) آپ کے رب کے نزدیک ثواب کے لحاظ سے (بھی) بہتر ہیں اور آرزو کے لحاظ سے (بھی) خوب تر ہیں ‘‘۔ یہ…










